مائیکروسافٹ آفس 2003 ( اردو ) چند مناظر ( حصہ اول ) ۔

108731456_366016e275_o.jpg

87527549_2edf445801_o.jpg

88477365_bc2e05928e_o.jpg

88476983_13b8251125_o.jpg

88476982_884b95a0a0_o.jpg

88476981_2fe773e8b3_o.jpg

88476980_d42c1a7d82_o.jpg

88476979_b0180635e1.jpg

88476978_28e23751c0.jpg

88476137_e979ee342c_o.jpg

88476136_51417c8025_o.jpg

88476135_32b8be0633_o.jpg

88476134_baf2755806_o.jpg

88476133_86b695dce6_o.jpg

88476132_ba7fe45893_o.jpg

87529180_015d8bbb3e_o.jpg

87529179_9ba88a523d_o.jpg
 

الف عین

لائبریرین
لیکن میں نے انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی تو یہ کچھ مخصوص ورژن مانگ رہا تھا اور انسٹال نہیں ہو سکا۔ ذرا بتاؤ کہ اس کے لئے کیا کرنا ہوگا؟
 

الف عین

لائبریرین
دونوں ایکس پی۔
لیکن انسٹال کرتے وقت اس نے پیغام دیا کہ "انٹر فیس پیک ناٹ انسٹالڈ‘
 

الف عین

لائبریرین
شمیل اور اکبر سجاد (افسوس کہ میں نے ابنِ سینا لائبریری میں اخبارِ اردو میں آپ کا مضمون سونگھ کے چھوڑ دیا۔ بہر حال یہاں ایک صاحب کے پاس 2003 میں انسٹال تو ہو گیا ہے اور نے درست تنصیب کے پیغامات بھی دئے۔ لیکن اس کے بعد؟ میں نے ٹولس۔ آپشن میں بھی دیکھا کہ کہیں اردو انٹر فیس کا آپشن ان ایبل کرنا ہو لیکن نہیں ملا۔ آفس 2003 تو اب بھی وہی انگریزی انٹر فیس دکھا رہا ہے تنصیب کے بعد بھی۔ دو بار یہ عمل کیا جا چکا ہے۔ دوسری بار میرے غیاب میں میرے پڑوسی عارف نیازی (محمود نیازی مصنف تلمیحات کے صاحبزادے)۔ بتاؤ کیا کرنا ہے مزید؟؟
 

سیفی

محفلین
السلام علیکم

اعجاز صاحب درج ذیل دو تصاویر سے شاید آپ کا مسئلہ حل ہو جائے۔۔۔۔۔


Start --- All Programs ---- Microsoft Office



نئی کھلنے والی ونڈو سے اردو منتخب کرلیں۔۔۔

 

الف عین

لائبریرین
آپ کا جواب آنے سے پہلے میں کامیاب ہو گیا۔ یہ در اصل مائکروسافٹ آفس ٹولس کے مینو میں آتا ہے جس میں انٹر فیس کا سلیکشن کیا جا سکتا ہے۔ شکریہ بہر حال۔
 
Top