نتائج تلاش

  1. ع

    نظم برائے اصلاح

    الف عین صاحب و دیگر محفلین یہ نظم مستفعلن مستفعلن فاعلن کے وزن پر ہے مگر یہ کوئی بحر نہیں ہے۔۔ اس کو فاعلاتن فاعلاتن فاعلن کے وزن پر ۔۔ یا مستفعلن مستفعلن مستفعلن کے وزن پر کیسے ممکن ہے یا آپ کے نزدیک کیسے بہتر ہو سکتی ہے ہے زندگی کوہ- گراں ساقیا اب نا رہی تاب و تواں ساقیا جب ہوا دل ناتواں...
  2. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب دیگر محفلین دوستی تو شباب تک رہ گئی اب مری جاں عذاب تک رہ گئی تری آنکھوں کی باتیں کون کرے اب تو مستی شراب تک رہ گئی دیپ جلتے ہیں ہر کہیں لیکن رات خانہ خراب تک رہ گئ تیری مرضی کہ زندگی میری اب ترے ہی جواب تک رہ گئی کس طرح ہو اثر عبادت میں بندگی جب ثواب تک رہ گئی اب میں...
  3. ع

    برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب یہ کیسی عطا ہے سویرے سویرے مجھے وہ ملا ہے سویرے سویرے جہاں میں کسی کو خبر ہوتی کیسے مرا گھر جلا ہے سویرے سویرے فلک کی بلندی کو چھونے لگا وہ یہاں جو اٹھا ہے سویرے سویرے اٹھو میکشو مہرباں آج ساقی ہے میخانہ کھلا ہے سویرے سویرے کوئی پھول ہیں یا ہیں...
  4. ع

    برائے اصلاح

    جناب@الف عین صاحب جناب امجد راجا صاحب وہ ملنے سے جو آج اچانک مکر گیا یوں لگتا ہے دل اس کا محبت سے بھر گیا جو تھا خمار تیرا وہ دل سے اتر گیا اب ناز اپنے خود ہی اٹھا میں سدھر گیا اہلء خرد و عقل کو دیوانہ کر گیا میرا جدھر جدھر بھی وہ رشک قمر گیا خواہش تھی پیار کی نہ تمنا تھی عشق کی وہ اک...
  5. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب ویسے دل تم سے لگانے کی ضرورت کیا ہے بے وجہ ناز اٹھانے کی ضروت کیا ہے جان پیاری سہی پر جب بنے عزت پر پھر وہاں جان بچانے کی ضرورت کیا ہے جب محبت ہی نہیں کرنی تمھیں تو پھر یوں دم بدم آنکھ لڑانے کی ضرورت کیا ہے جب یقیں ہے کہ مرے گھر نہیں آئیں گے وہ راستے پھر یوں سجانے کی ضرورت...
  6. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب ہیں بہت طوفاں نظر کے سامنے پر نہیں کچھ چشمءتر کے سامنے میں ہوں مشتءخاک پر چشمءفلک جلتا ہوں شمس و قمر کے سامنے خاکسار
  7. ع

    برائے اصلاح

    استاد محترم @ الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب @ خلیل الرحمان صاحب ریحان قریشی صاحب بیاد استاذی قبلہ محمود صاحب ضروری تھا اسے جانا ،مکان چھوڑ گیا مگر مکین وہ ان مٹ نشان چھوڑ گیا وہ بن کے بادءصبا آیا اجڑے گلشن میں کھلا کے پھول سبھی گلستان چھوڑ گیا غروب تو ہو گیا ہے مگر یہ کیا کم ہے نجوم سے...
  8. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب ریحان قریشی صاحب مارے دے گا یہ ہنسنا تمھارا مجھے مسکرا کے نہ دیکھو خدا را مجھے ''جھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے،، یری نظروں نے اتنا نکھارا مجھے بندگی کے لیے ہیں فرشتے بہت پیار کرنے زمیں پر اتارا مجھے آنکھ نےجب سے دیکھا ترے چہرے کو اچھا...
  9. ع

    برائے اصلاح

    استاد محترم@الف عین صاحب جناب @ امجد علی راجا صاحب جناب @ ریحان قریشی صاحن رو برو ایک یار ہے اپنا آج دل پر بہار ہے اپنا ہیں بہت اور بھی حسیں لیکن ایک چہرہ قرار ہے اپنا سایہ ہی ساتھ چل رہا میرے بس یہی غم گسار ہے اپنا مجھ کو غازے کی کیا ضرورت ہے سادگی ہی سنگھار ہے...
  10. ع

    برائے اصلاح

    استاد محترم الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب یہی مریضءمحبت دوا تلاش کریں کوئی بہانہ ملاقات کا تلاش کریں عذاب سے نہیں رستہ فرار کا جب کوئی تو پھر چلو سبھی اپنی خطا تلاش کریں ضمیر جاگے کچھ ایسا ہمارے لوگوں کا کہ سب خطاوں کی خود ہی سزا تلاش کریں شیوخ سے ہو کے بیزار دل یہ کہتا ہے کہ...
  11. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب ریحان قریشی صاحب شوق سے تو لبوں پر سجا لے مجھے میں غزل ہوں ذرا گنگنا لے مجھے چین مل جائے گا عمر بھر کے لیے سینے سے تو گھڑی بھر لگا لے مجھے بیتی ہے عمر ساری اسی آس میں شائد آ کر وہ اپنا بنا لے مجھے بک گیا وہ بھی آخر اوروں کی طرح دیتا...
  12. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب ریحان قریشی صاحب بپا دل میں قیامت آج بھی ہے مجھے تم سے محبت آج بھی ہے کہو ان سے چھپا لیں حسن اپنا مجھے جلنے کی عادت آج بھی ہے خرد والے بنے رسموں کے قیدی دیوانوں میں بغاوت آج بھی ہے نظر اپنی نہیں ہے اب وگرنہ گلوں میں تو لطافت آج بھی ہے میں...
  13. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد@الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب ریحان قریشی صاحب جو بھی میرے زخمء جگر دیکھتے ہیں وہ جا جا کے ان کی نظر دیکھتے ہیں نکلتے ہیں وہ شہر میں بن سنور کے یہ ہم معجزہء ہنر دیکھتے ہیں ہماری محبت کی ہے یہ کرامت ہمیں رشک سے تاجور دیکھتے ہیں نہ ہو بد گماں یوں نظر پھیرنے سے تجھے...
  14. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد@الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب امجد علی راجا صاحب گھر بار سبھی یار پہ قربان کیا جایے کیوں اپنا دلءناداں یہ نقصان کیا جائے ہر بار دیا دھوکہ مجھے سوچ سمجھ کر اب سوچ کے ان سے کوئی پیمان کیا جائے خاموشی سے بہتر ہے کریں پیار کسی سے جینے کے لیے تو کوئی سامان کیا جائے کوئی بھی...
  15. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب ریحان قریشی صاحب آنکھ سے آنکھ ملانا بھی ضروری ٹھہرا اور دل اپنے کو بچانا بھی ضروری ٹھہرا زندگی میں جو کبھی خواب نہیں دیکھا ہے اس کی تعبیر بتانا بھی ضروری ٹھہرا آنکھ سے اشک بہانے پہ لگا کے پہرے غم کوئی دل میں جگانا بھی ضروری ٹھہرا عشق کی آگ...
  16. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب ریحان قریشئ صاحب کب تجھ سے کہا ہے کہ مرے پاس ٹھہر جا تو میرا نہیں ہے تو مرے دل سے اتر جا ہر وقت ترے دل پہ اگر خوفء عدو ہے پھر ایسے ترے جینے سے بہتر ہے کہ مر جا دریا بھی ہمارے ہیں سمندر بھی ہمارے جب چاہے جدھر چاہے تو بے خوف اتر جا آلام و...
  17. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد@الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب امجد علی راجا صاحب اب کچھ بھی نہیں تجھ سے وفا کر کہ جفا کر کر جو بھی مگر ہم سے بہت دور رہا کر اب تاجءخلافت کے نہیں ہم رہے قابل دستار جھنیں دی ہے انھیں سر بھی عطا کر شائد یہ مرے عشق کو جانچا جا رہا ہے دیدار کو کہتے ہیں مجھے، خود کو چھپا کر ہر ایک...
  18. ع

    سر گوشیاں

    کسی بھی محفل میں سرگوشی کرنے والے دیکھے جا سکتے ہیں مگر وہ کیا کہہ رہے ہیں اس کا اندازہ بندہ ان کی حرکات و سکنات سے لگا سکتا ہے۔۔ اردو محفل کی منفرد بات ہے یہاں سرگوشیاں ہر کوئی سن سکتا ہے ۔۔ ظن و تخمین میں سر کھپانے بچا دیا
  19. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد@الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب ریحان قریشی صاحب زلفوں میں انکی خود کو چھپا دینا چاہیے رہنے کو کوئی گھر تو بنا دینا چاہیے جس میں نہ کوئی گل کھلے فصلءبہار میں ایسے چمن کو پھر تو جلا دینا چاہیے وہ یاد اک گھڑی ہمیں کرتے نہیں اگر تو پھر ہمیں بھی ان کو بھلا دینا چاہیے جب کوئی...
  20. ع

    برائے اصلاح

    سر@الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب امجد علی راجا صاحب بادء صبا جب ان کے گھر جایا کرو لے کر ہماری بھی خبر جایا کرو وعدے ترے تکلیف دیتے ہیں بہت آتے نہیں ہو تو مکر جایا کرو تیرے سوا بھی کام ہیں کتنےمجھے کچھ دیر تو دل سے اتر جایا کرو جاناں بہت نازک ہے دل مر جائے گا ہر بات پر غصہ...
Top