نتائج تلاش

  1. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد@الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب امجد علی راجا صاحب گراں پے از دو سرا لا الہ الا اللہ محیطء ارض و سما لا الہ الا اللہ نہیں ہے تیر و تفنگ نہ تختءسلطانی ہے زورءشیرء خدا لا الہ الااللہ ستم نہ چھین سکا ہےکبھی سلاسل میں بلال کے دل کی صدا لا الہ الا اللہ فنا پذیر وجودء جہاں...
  2. ع

    تک بندی

    الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب ہم سے بھی اب وفا کرے کوئی جان اپنی فدا کرے کوئی آنکھ میں جب نہیں ہے بینائی کیوں کسی سے حیا کرے کوئی ہر گھڑی میں پکارتا ہوں یہی دل میں اترے خدا کرے کوئی اپنے بھی جب نہیں رہے اپنے غیر سے کیا گلا کرے کوئی تم بتاو ہمیں فقط واعظ چھوڑ کر عشق کیا کرے کوئی ایک مدت سے...
  3. ع

    تک بندی براے پوسٹ مارٹم

    محترم استاد الف عین صاحب محترم ریحان قریشی صاحب محترم امجد علی راجا صاحب بن ترے سوگوارتھا کیا تھا دل مرا بے قرار تھا کیا تھا روز ملتے تھے جو بلا ناغہ یہ بتا دو وہ پیار تھا کیا تھا جو پھسل جاتی تھی نظر تجھ سے چہرے کا وہ نکھار تھا کیا تھا جھوٹ لگتا نہیں تھا جھوٹ ترا وہ مرا اعتبار تھا کیا تھا...
  4. ع

    براے اصلاح

    محترم استاد الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب امجد علی راجا صاحب مرا قبلہ جاے ولادت علی کی مرا جزوءایماں محبت علی کی ہیں خود بھوکے پیاسے مگر سائلوں پر برستی رہی ہے سخاوت علی کی نہیں مانتا کوئ تو نہ ہی مانے لیکن ہمیشہ رہے گی ولائت علی کی یہاں جا بجا ہے جواں پھر سے باطل زمانے کو پھر ہے ضرورت علی...
  5. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب امجد راجا صاحب عظیم صاحب یہاں پر ہے وہی پیکر وفا کا جسے شکوہ نہیں جور و جفا کا غریبوں کا بنا ہوں جو مسیحا ثمر ہوں میں کسی کی التجا کا سفینے پر ہوں میں آلء نبی کے مجھے کیا ڈر ہے سیلاب ء بلا کا میں مٹ تو جاوں گا لیکن مرے بعد رہے گا تذکرہ میری وفا...
  6. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    ریحان قریشی صاحب عظیم صاحب امجد علی راجا صاحب کتنا بڑا کیا ہے کرم چشمء یار نے دل میں جگہ نہ پائی غمء روز گار نے وہ مسکرا رہے تھے کسی اپنی بات پر غنچے کھلا دیے ہیں چمن میں بہار نے گمنام پھر رہا تھا یہاں جا بجا مگر مشہور کر دیا ہےمجھے تیرے پیار نے چپ چاپ وہ بہاتا رہا اشک شہر میں رسوا مجھے کیا...
  7. ع

    خودی

    ہمیں شوق ہوتا تھا پڑھانے کا ایک سکول والوں نے ہم پر احسان کیا ہمیں مدرس رکھ لیا دسویں کی کلاس ہم اردو پڑھانے لگے طالب علموں کو تو ہم مطمعین کر دیتے تھے۔ ایک بار ایک طالب علم نے گستاخی کر دی ہم سے سوال کر دیا سر یہ "خودی "کیا ہوتی ہے۔ہم تو پریشان ہو گے جان چھڑانے کوئ طریقہ نہ آیا تو ہم نے اس...
  8. ع

    اشعار برائے اصلاح

    @ محمد ریحان قریشی صاحب @ وارث صاحب امجد علی راجا صاحب فعلن فعلن فعلن فعلن چارہ گر کوئ چارہ کر اس کو ہر صورت ہمارا کر کچھ جاں ابھی باقی ہے قاتل اک وار نظر کا دوبارہ کر
  9. ع

    براے اصلاح

    محترم استاد@الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب عظیم صاحب زمیں میں ہے آسمان میں ہے ضیا تری دو جہان میں ہے نہ چھیڑ جنت کا ذکر واعظ مدینہ میرے دھیان میں ہے جو آپ کا ہے وہی مرا ہے یہی صدا لا مکان میں ہے بس اک نظر دیکھو امت اپنی سبھی کڑے امتحان میں ہے درود ان پر سلام ان پر یہ غلغلہ دو جہان میں ہے...
  10. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    محترم استاد@الف عین صاحب محمد وارث صاحب ریحان قریشی صاحب ،معزز اراکین اور محفلین اندھیرے کو ضیا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا حقیقت سے جدا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا بشر ٹھہرا ہے جب پتلا خطاوں کا تو پھر خود کو خطا سے ماورا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا مسیحائ مری جب تیرے ہاتھوں میں ہے تو پھر یوں مرض کو...
  11. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    ان پہ ہم جب کبھی گفتگو کرتے ہیں اپنے اشکوں سے پہلے وضو کرتے ہیں وہ کہاں ہم کہاں ہر ہے ان کا کرم ہم غمءدل بیاں رو برو کرتے ہیں چلتی ہے نبضءہستی انھی کے طفیل جن کےچرچے سبھی سو بسو کرتے ہیں تم کو جنت مبارک رہے شیخ جی ہم تو بس یار کی آرزو کرتے ہیں جب سے اس در سے نسبت ہوئ ہےمجھے عرش والے مری...
  12. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    محترم استاد الف عین صاحب ، معزز اراکین اور محفلین دل تو غرور سے یہ بھرے کے بھرے رہے کیا فائدہ سجود میں جو سر جھکے رہے کچھ ایسے لوگ دوست ہمارے بنے رہے ہم سے بھی دوستی غیروں سے بھی ملے رہے اب جھیلنا پڑے گا کڑی دھوپ کا سفر سائے رہے نہ کوئ شجر اب گھنے رہے جو بھی تری نظر سے بچے وہ چلے گے . محفل...
  13. ع

    اشعار براے اصلاح

    کاش ہم جب طبیب بن جائیں اس کو ہر دن بخار ہو جاے روز آنے سے اس کو بھی شائد ایک دن ہم سے پیار ہو جاے
  14. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    محترم استاد الف عین صاحب محترم ریحان قریشی صاحب محترم عظیم صاحب محترم عاطف ملک صاحب فعولن مفاعیلن فعولن مفاعیلن نگاہوں میری اب سماں موت کا ٹھہرا مری جان کا دشمن مرا رہنما ٹھہرا تمازت سے سورج کی جلی ہے جہاں دنیا وہیں دھوپ میں جا کے مرا قافلہ ٹھہرا نہ تھا علم جس کو رخ کدھر ہے ہواوں کا وہی بے...
  15. ع

    غزل براے اصلاح

    محترم استاد@الف عین صاحب اور قابل قدر محفلین مستفعلن فاعلن مستفعلن فاعلن گل ہیں بےبو اور بلبل ہے بےزباں ان دنوں گلشن مرے کا عجب سا ہے سماں ان دنوں لگتا ہے پھولوں کے مرجھاے چہرے دیکھ کر گل چیں بنا ہے چمن کا باغباں ان دنوں خون ءجگر کی ضرورت ہے ابھی باغ کو ہر شاخ پر چھائ ہے فصلء خزاں ان دنوں...
  16. ع

    سیانے طالب علم

    ایک استاد نے بہت کوشش کی کہ بچوں کو جمع تفریق کا فرق سمجھا سکے مگر ناکام رہے آخر تنگ آ کر دوسرے استاد سے رابطہ کیا دوسرے استاد صاحب نے پوچھا بچے دلچسپی زیادہ کس میں لیتے ہیں ؟پہلے استاد نے کہا وہ خرگوشوں میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں دوسرے استاد نے کہا آپ فکر نہ کریں میں سمجھا دوں گا۔ دوسرے دن...
  17. ع

    غزل

    نہ پھوٹے گی جب تک سحر جاگنا ہے ستارو ہمیں رات بھر جاگنا ہے مرے ہم نشیں تیرگی ہے تو کیا غم ہمیں تو جلا کے جگر جاگنا ہے ابھی سے تمھیں نیند آنے لگی ہے ہمیں تو یہ سارا سفر جاگنا ہے جو تھا رہنما مل گیا رہزنوں سے کرو قافلے کو خبر،جاگنا ہے یہ عابد سے کہہ دو کہیں سو نہ جاے سحر تک اسے سر بسر جاگنا ہے
  18. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    استاد محترم الف عین صاحب کچھ دوبارہ کوشش کی ہے۔۔ تیرے سنگ ء آستاں تک آ گئے۔ ہم بھی حیراں ہیں کہاں تک آگیے۔ ظلم سہنے کی نہ طاقت جب رہی۔ بے ساختہ آہ و فغاں تک آ گئے۔ مت ہنسو اب تو بجھادو آگ کو۔ شعلے میرے آشیاں تک آ گئے۔ دی صدا بھی دوستوں نے اس گھڑی۔ جب بھنور کے درمیاں تک آ گئے۔ ان کی محفل...
  19. ع

    بڑا شاعر

    اکثر ہم اندازہ کر لیتے ہیں یا دیکھا دیکھی کچھ چیزوں یا لوگوں کے متعلق راے قائم کر لیتے ہیں ہم نے بہت سے لوگوں سے پوچھا اردو کا بڑا شاعر کون ہے تو اکثریت نے جواب دیا غالب اور اقبال تو ہم نے بھی غالب اور اقبال کو پڑھنا شروع کیا مگر ساری شاعری دماغ کے میلوں اوپر سے گزرتی تھی۔۔ آخر ہم تنگ آ کر...
  20. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    محترم استاد الف عین صاحب اور معزز محفلین سے اصلاح کی استدعا ہے۔۔۔ ساتھ چلنا ھے تو پھر مجھ سے محبت کرنا...... دو قدم چل کے خدا را مت سیاست کرنا....... پالتے تو وہی ھیں ظلم جہاں میں اکثر..... جن کو آتا نہیں ظالم سے بغاوت کرنا...... عشق والوں کی جہاں میں یہی عادت ٹھہری.... .رات دن شام و...
Top