برائے اصلاح

محترم استاد الف عین صاحب
امجد علی راجا صاحب
ریحان قریشی صاحب


مارے دے گا یہ ہنسنا تمھارا مجھے
مسکرا کے نہ دیکھو خدا را مجھے


''جھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے،،
یری نظروں نے اتنا نکھارا مجھے

بندگی کے لیے ہیں فرشتے بہت
پیار کرنے زمیں پر اتارا مجھے

آنکھ نےجب سے دیکھا ترے چہرے کو
اچھا لگتا نہیں اور نظارہ مجھے

ناخدا جو بھنور سے لڑے بن ملے
ایسا ساحل نہیں ہے گوارا مجھے


میں خلیفہ ہوں تقدیر ہے ہاتھ میں
کیا بتائے مقدر، ستارا مجھے

ڈوبتا ہوں مگر یہ کہوں گا نہیں
تنکوں کا چاہیے ہے سہارا مجھے
 
ہماری صلاح

"مارے دیتا ہے " ہنسنا تمھارا مجھے
مسکرا کے نہ دیکھو خدا را مجھے


''جھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے،،
یری نظروں نے اتنا نکھارا مجھے

بندگی کے لیے ہیں فرشتے بہت
پیار کرنے زمیں پر اتارا مجھے

آنکھ نےجب سے دیکھا ہے " چہرہ ترا"
اچھا لگتا نہیں اور نظارہ مجھے

ناخدا جو بھنور سے لڑے بن ملے
ایسا ساحل نہیں ہے گوارا مجھے


میں خلیفہ ہوں تقدیر ہے ہاتھ میں
کیا بتائے مقدر، ستارا مجھے

ڈوبتا ہوں مگر یہ کہوں گا نہیں
"چاہیے آج کوئی" سہارا مجھے

محترم استاد الف عین صاحب
امجد علی راجا صاحب
ریحان قریشی صاحب


مارے دے گا یہ ہنسنا تمھارا مجھے
مسکرا کے نہ دیکھو خدا را مجھے


''جھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے،،
یری نظروں نے اتنا نکھارا مجھے

بندگی کے لیے ہیں فرشتے بہت
پیار کرنے زمیں پر اتارا مجھے

آنکھ نےجب سے دیکھا ترے چہرے کو
اچھا لگتا نہیں اور نظارہ مجھے

ناخدا جو بھنور سے لڑے بن ملے
ایسا ساحل نہیں ہے گوارا مجھے


میں خلیفہ ہوں تقدیر ہے ہاتھ میں
کیا بتائے مقدر، ستارا مجھے

ڈوبتا ہوں مگر یہ کہوں گا نہیں
تنکوں کا چاہیے ہے سہارا مجھے
 
آخری تدوین:
ہماری صلاح

"مارے دیتا ہے " ہنسنا تمھارا مجھے
مسکرا کے نہ دیکھو خدا را مجھے


''جھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے،،
یری نظروں نے اتنا نکھارا مجھے

بندگی کے لیے ہیں فرشتے بہت
پیار کرنے زمیں پر اتارا مجھے

آنکھ نےجب سے دیکھا ہے " چہرہ ترا"
اچھا لگتا نہیں اور نظارہ مجھے

ناخدا جو بھنور سے لڑے بن ملے
ایسا ساحل نہیں ہے گوارا مجھے


میں خلیفہ ہوں تقدیر ہے ہاتھ میں
کیا بتائے مقدر، ستارا مجھے

ڈوبتا ہوں مگر یہ کہوں گا نہیں
"چاہیے آج کوئی" سہارا مجھے
بہت شکریہ محمد خلیل الرحمن صاحب
 

الف عین

لائبریرین
خلیل میاں کی ترمیم کے بعد

"مارے دیتا ہے " ہنسنا تمھارا مجھے
مسکرا کے نہ دیکھو خدا را مجھے
÷÷’مارے‘ کیا واقعی ضروری ہے؟ مجھے ’مار دے گا‘ بہتر لگ رہا ہے۔


''جھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے،،
میری نظروں نے اتنا نکھارا مجھے
۔۔ٹھیک

بندگی کے لیے ہیں فرشتے بہت
پیار کرنے زمیں پر اتارا مجھے
÷÷دوسرا مصرع گرامر کی رو سے مکمل نہیں۔ ‘ کے لیے‘ بھی ضروری تھا۔

آنکھ نےجب سے دیکھا ہے " چہرہ ترا"
اچھا لگتا نہیں اور نظارہ مجھے
۔۔پہلا مصرع تو بہتر ہو گیا لیکن ‘اور‘ ان معانی میں مختصر ’اُر‘ درست نہیں۔

ناخدا جو بھنور سے لڑے بن ملے
ایسا ساحل نہیں ہے گوارا مجھے
۔۔واضح نہیں ہوا مجھ پر

میں خلیفہ ہوں تقدیر ہے ہاتھ میں
کیا بتائے مقدر، ستارا مجھے
÷÷درست ویسے بہتر روانی کے لیے
میں خلیفہ ہوں۔ہاتھوں میں قسمت لیے

ڈوبتا ہوں مگر یہ کہوں گا نہیں
"چاہیے آج کوئی" سہارا مجھے
درست
 
خلیل میاں کی ترمیم کے بعد

"مارے دیتا ہے " ہنسنا تمھارا مجھے
مسکرا کے نہ دیکھو خدا را مجھے
÷÷’مارے‘ کیا واقعی ضروری ہے؟ مجھے ’مار دے گا‘ بہتر لگ رہا ہے۔


''جھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے،،
میری نظروں نے اتنا نکھارا مجھے
۔۔ٹھیک

بندگی کے لیے ہیں فرشتے بہت
پیار کرنے زمیں پر اتارا مجھے
÷÷دوسرا مصرع گرامر کی رو سے مکمل نہیں۔ ‘ کے لیے‘ بھی ضروری تھا۔

آنکھ نےجب سے دیکھا ہے " چہرہ ترا"
اچھا لگتا نہیں اور نظارہ مجھے
۔۔پہلا مصرع تو بہتر ہو گیا لیکن ‘اور‘ ان معانی میں مختصر ’اُر‘ درست نہیں۔

ناخدا جو بھنور سے لڑے بن ملے
ایسا ساحل نہیں ہے گوارا مجھے
۔۔واضح نہیں ہوا مجھ پر

میں خلیفہ ہوں تقدیر ہے ہاتھ میں
کیا بتائے مقدر، ستارا مجھے
÷÷درست ویسے بہتر روانی کے لیے
میں خلیفہ ہوں۔ہاتھوں میں قسمت لیے

ڈوبتا ہوں مگر یہ کہوں گا نہیں
"چاہیے آج کوئی" سہارا مجھے
درست

بہت نوازش سر
 
Top