میں آپ سے کہہ رہا ہوں آپ انہیں (فنانس) سیلری بنا کر دے دیں!
سر، میرے پاس متعلقہ کاغذرات پورے نہیں میں یہ کام کیسے کروں؟
آپ اس چکر میں بیٹھے رہے تو اگلا پورا ہفتہ گزر جائے گا اور ان کا (متعلقہ عملہ) پتا نہیں ہے! یہ تمہیں وقت پرکچھ بھی نہیں دیں گے۔ لہذا تم انہیں (فنانس) سیلری بنادو۔ ایک دو دن تو...