نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    سلام باؤ جی

    ہمیں خبر ہے۔۔۔۔۔۔۔ کے سب ٹھکانوں کی شریک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ ہوتے تو مخبری کرتے۔۔۔۔
  2. حسن محمود جماعتی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    واہ واہ قبلہ آپ نے تو قصہ ہی مکا دیا کیا کہنے بہت اعلٰی۔۔۔۔
  3. حسن محمود جماعتی

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    اب قصۂ پارینہ بن گیا۔۔۔۔
  4. حسن محمود جماعتی

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    اور وہ اور تم نہیں شاید مجھ کو جس اور سے محبت ہے۔۔۔۔۔۔
  5. حسن محمود جماعتی

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے۔۔
  6. حسن محمود جماعتی

    نیرنگ خیال محترم ! بہت عنایت درستی کے لیے۔ ہم سمجھے لوہار طرح بندہ پکا ہو جاتا ہے لیکن یہ خیال...

    نیرنگ خیال محترم ! بہت عنایت درستی کے لیے۔ ہم سمجھے لوہار طرح بندہ پکا ہو جاتا ہے لیکن یہ خیال خام تھا۔۔۔۔
  7. حسن محمود جماعتی

    سلام باؤ جی

    چوہدری صاحب تحریر کے ساتھ چھریاں، چاقو، ہتھوڑے، کلہاڑی، تلواریں، نیزے، برچھیاں خنجر وغیرہ اپلوڈ نہیں ہو سکتے تھے۔۔۔۔۔۔۔ پیچھے رہ کیا گیا ہے۔۔۔۔!! کسی سرجن کی طرح بے دردی سے بلیڈ چلا دیا ہے آپ نے۔۔۔۔ ٹوکے کی ایک ہی سٹ کافی است۔۔۔۔۔
  8. حسن محمود جماعتی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    حکم سر آنکھوں پہ جناب۔۔۔۔۔
  9. حسن محمود جماعتی

    عنایت۔۔۔

    عنایت۔۔۔
  10. حسن محمود جماعتی

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    قبلہ ہمارا الزام بہر حال پر ہی رکے گا کہ یارانہ آپ سے ہے۔۔۔۔۔ مدغم نہیں کیا، فقیر کی رائے میں اس مراسلے کو بھی پر مزاح قرار دے کر آگے بڑھ جایا جا سکتا تھا۔۔۔۔ کم از کم میں تو چھوڑ ہی دوں گا، تآنکہ اس میں دلائل اور مستند حوالہ جات ہوتے۔۔۔ ہوائی بات پر کیا بھرتا۔ گو کہ ہمیں بھرتا پسند ہے لیکن...
  11. حسن محمود جماعتی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    قبلہ غلط قیاس معذرت کے ساتھ۔۔۔۔ احادیث کبھی بھی غلط صحیح نہیں ہوتی۔ جیسا شاہ جی بیان کر چکے کہ علم حدیث میں صحیح، غلط کا متضاد نہیں بلکہ ایک ٹیکنیکل ٹرم ہے۔ دوم صحیح یا ضعیف کا اعتبار راوی پہ ہوتا ہے۔۔۔۔ پھر وہی بات کہ یہ ٹیکنکل ٹرمزہیں اور بات اور رخ چلی جائے گی۔۔۔۔
  12. حسن محمود جماعتی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    قبلہ میرے لیے بہر حال علماء کی بات حتمی ہو گی اور اس پر ایک تفصیل تحریر لکھنے کو جی بہت چاہا مارے سستی لکھ نہ پایا کہ رائے، اختلاف رائے اور احترام اختلاف رائے۔۔۔۔۔۔ بات موضوع سے کافی دور نکل رہی ہے۔
  13. حسن محمود جماعتی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    اس میں خطیب بر وزن یزید لوگوں کا کافی دخل ہے علماء کے ہاں پیمانے جدا ہیں۔
  14. حسن محمود جماعتی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    اکمل بھائي دو چیزیں ہیں۔۔۔۔ ایک اسماء و رجال کے علم ہے، اہل سنت کے اپنے پیمانے ہیں اور اہل تشیع کے اپنے۔ ان کے اعتبار سے ان کے سند صحیح اترتی ہوگی اور ان کے اعتبار سے ان کی۔۔۔۔ بہر حال میری معلومات میں یہ علم ہے دونوں طرف۔ بخاری و مسلم محدثین کے نام ہیں۔ بخاری شریف کا اصل نام کوئی ڈیڑھ لائن کا...
  15. حسن محمود جماعتی

    بول ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    قبلہ مزاح میں کی گئي بات کو عارف نے تو حتمی رائے قرار دیا نہیں۔ وہ تو آپ اسے زیادہ اچھال رہے ہیں۔ پر مزاح کی ریٹنگ سے وہ بات پر مزاح بن جاتی نہ کے حتمی رائے۔ اور حتمی ہو بھی تب بھی وہ فقط ایک شخص کی ذاتی رائے ہے۔ اب ہم کسی کو اپنی ذات میں خوش بھی نہیں رہنے دے سکتے؟ اب بات کا بھرتا ہم خود بنانا...
  16. حسن محمود جماعتی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    بین السطور چھوڑا تھا کہ موضوع میں رہوں۔۔۔ خیر تشکر کہ آپ نے روایت بیان کرکے جان ڈال دی۔
  17. حسن محمود جماعتی

    تسنن، تقدس اور تصنع

    اسلام دین فطرت اس لیے نہیں کہ جس کا جب جی چاہے جیسے چاہے اسے موڑ لے۔ یہ اس لیے دین فطرت کے اس کے اصول و قوانین اور ایسے آفاقی ہیں جو مختلف العلاقہ و حالات و واقعات کو اپنے اندر سمو لیتے ہیں۔ قوانین وہی رہتے ہیں لیکن وہ قوانین آپ کو آپ کے مسئلہ کے مطابق گنجائش دیتے ہیں۔ عربی مقولہ ہے عوام...
Top