قبلہ باعتبار لفاظی و دلائل دیکھا جائے تو خوبصورت تحریر مگر کچھ زمرہ جات ایسے ہیں کہ مکمل اتفاق ممکن نہیں۔ بے جا ادب و احترام کے حوالے سے ممتاز مفتی صاحب کی تلاش کے پہلے باب کا حوالہ تو خود فقیر اکثر مواقع پر دیتا رہتا ہے۔ لیکن کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں حکمتا ایسا کرنا ناگزیر ٹھہرتا ہے۔ ایک عالم...