نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ:حق مدح کا ان کی نہ ادا ہو گا بشر سے * نظرؔ لکھنوی

    واہ واہ واہ۔۔۔۔ سبحان اللہ کیا ہی کہنے بھئی بہت خوب۔۔۔ کمال کا بیان ہے بہت زبردست۔۔۔۔ واہ واہ واہ۔۔۔ قبلہ لکھنوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو امام عالی مقام کا پڑوس نصیب ہو، اللہ و رسول علیہ الصلوۃ والتسلیم جزاء خیر عطا فرمائيں۔
  2. حسن محمود جماعتی

    حفیظ تائب شبّیرِ نامدار پہ لاکھوں سلام ہوں

    شبّیرِ نامدار پہ لاکھوں سلام ہو شایانِ ذوالفقار پہ لاکھوں سلام ہو جِس دوش پر نجاتِ دو عالم کا بار ہے اُس دوش کے سوار پہ لاکھوں سلام ہو گُلہائے دیں کو رنگ ملا جس کے خون سے اُس نازشِ بہار پہ لاکھوں سلام ہو شامل رہا جو سبطِ پیمبر کی فوج میں ہر اُس وفا شعار پہ لاکھوں سلام ہو بیمار پر سلام ،...
  3. حسن محمود جماعتی

    تاسف معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری صاحب انتقال کر گئے

    ایک جید عالم دین جنہوں نے فتوی فیکٹری کی بجائے ساری عمر دین کی تعلیم دی۔ بھاری آواز اور حیدرآبادی لہجہ میں ٹھہراؤ کے ساتھ بہت خوبصورت بیان فرماتے تھے۔ رکن قومی اسمبلی اور رؤیت ہلال کمیٹی رہنے کے باوجود شاید بہت زیادہ مشہور نہیں تھے لیکن علمی حلقوں میں ایک معتبر شخصیت کے اعتبار سے جانے جاتے تھے۔...
  4. حسن محمود جماعتی

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    ہمارے گھر کچھ پرانی کتب و رسائل پنجابی میں موجود ہیں۔ قبلہ والدہ محترمہ فرماتی ہیں کہ یہ ہماری نانی ماں پڑھا اور پڑھایا کرتی تھیں۔ جن میں ہمارے اسلامی اور فوک قصے پنجابی شاعری میں ہیں۔ اس طرح پنجابی پڑھی اور پڑھائی جاتی رہی ہے ۔ یہ بہت مفید سلسلہ بھی ہے کہ گھر میں یہ ترکیب رہے۔ سکولوں میں جو...
  5. حسن محمود جماعتی

    بے شک سبحان اللہ

    بے شک سبحان اللہ
  6. حسن محمود جماعتی

    تاسف معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری صاحب انتقال کر گئے

    جماعت اہلسنت پاکستان کے سربراہ علامہ شاہ تراب الحق قادری انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون علامہ شاہ تراب الحق قادری ملک کے بڑے عالم دین تھے، جنھیں تمام مسالک میں معتبر سمجھا جاتا ہے۔ شاہ تراب الحق قادری صاحب حیدرآباد دکن کے شہر ناند ھیڑ کے مضافاتی علاقے کلمبر میں اپنے وقت کے معروف عالم...
  7. حسن محمود جماعتی

    سب سے اوپر حسینؑ لکھنا

    سبحان اللہ! بہت ہی خوبصورت۔ جزاک اللہ۔
  8. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. حسن محمود جماعتی

    کیہ جاناں میں کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ نظم

    بہت عمدہ محترم... بہت ودھیا ما شاللہ... اللہ ہور خیراں پائے...
  10. حسن محمود جماعتی

    مرے حسین تجھے سلام::: حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

    جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے لوریاں دے کے نوری سلاتے رہے جن پہ سفّاک خنجر چلاتے رہے جن کو کاندھوں پہ آقابٹھاتے رہے اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام جس کا نانا دو عالم کا مختار ہے جو جوانانِ جنّت کے سردار ہے جس کا سر دشت میں زیرِ تلوار ہے جو سراپائے محبوبِ غفّار...
  11. حسن محمود جماعتی

    بزم ہستی میں جب آ کر ذات سے مل کر دیکھا تو... خود سے آنکھ ملا نہ پائے ہم شرمائے جاتے ہیں.. (...

    بزم ہستی میں جب آ کر ذات سے مل کر دیکھا تو... خود سے آنکھ ملا نہ پائے ہم شرمائے جاتے ہیں.. ( حسن محمود جماعتی)
  12. حسن محمود جماعتی

    آج کی تصویر

    بلا عنوان....
  13. حسن محمود جماعتی

    سوہنی گھاٹ بدل سکتی تھی

    جی... شادی کے وقت.... یا پھر آج کل کے عشاق کا نقشہ کھینچا گیا ہے.....
Top