یہاں ساری عمر لوگوں کو راضی کرنے اور رکھنے میں کھپا دی جاتی ہے۔۔۔۔ بندہ تو مخلوق ہے اس نے آپ کو کیا دیا|عطا کیا ہے جو وہ راضی ہو۔ راضی تو وہ ہو جس نے عطا کیا اور اس کی عطا پر اس کا شکر بجا لایا جائے اور اس کا اظہار عملا اس کے احکام کی پیروی کر کے کیا جا سکتا ہے۔ رب کی رضا اس کی مخلوق کی بلا...