نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    پہلی بات کہنے کو جب لفظ نہیں تو کیا کہا جائے۔۔۔ عمدہ، بہت اچھے، واہ واہ ہی کرنی ہے تو اس کے...

    پہلی بات کہنے کو جب لفظ نہیں تو کیا کہا جائے۔۔۔ عمدہ، بہت اچھے، واہ واہ ہی کرنی ہے تو اس کے اظہار کے لیے ایک سہولت میسر ہے تو کیوں نہ استعمال کی جائے۔۔ 6 کے علاوہ والی بھی جن کو ملی ہے ان سے پوچھیں۔۔۔!!
  2. حسن محمود جماعتی

    اس اسمِ بے مثال کی رعنائیاں نہ پوچھ:::سبط علی صبا

    جاری ہے فیض شہر شریعت کے بابؑ سے لب خشک ہیں تو مانگ لے کوثرجنابؐ سے دنیائے بے ثبات کے دانش کدوں سے کیا حل مسئلوں کا پوچھ رسالت مآبؐ سے اس اسمِ بے مثال کی رعنائیاں نہ پوچھ گلشن مہک رہا ہے دمکتے گلاب سے گنجینہ علوم میں کوئی کمی نہیں وابستگی ہے شرط رسالت مآبؐ سے اہلِ قلم کا اس پہ درود و سلام ہو...
  3. حسن محمود جماعتی

    لمحوں کی تیز دوڑ میں، میں بھی شریک تھا،،، میں تھک کے رک گیا تو مری عمر گھٹ گئی

    لمحوں کی تیز دوڑ میں، میں بھی شریک تھا،،، میں تھک کے رک گیا تو مری عمر گھٹ گئی
  4. حسن محمود جماعتی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ‏بچپن "ہینڈ رائینٹنگ" سدھارنے میں گذر گیا اور زندگی "کی بورڈ" پر گزر رہی ہے
  5. حسن محمود جماعتی

    خواہشات کا ستیاناس

    کاش میں ایک فٹ بال کلب کا مینیجر بن جاؤں...
  6. حسن محمود جماعتی

    خواہشات کا ستیاناس

    خواتین کی ڈرائیونگ پہ پابندی لگ جائے..... کاش میں ایک اچھا بچہ بن جاؤں..
  7. حسن محمود جماعتی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ﺑﯿﻮﯼ : ﺁﭖ ﺑﮩﺖ ﺑﻬﻮﻟﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭘﮑﻮ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ. ﺷﻮﮨﺮ : ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺍﺑﺎ ﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ.
  8. حسن محمود جماعتی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    جی.. وسیع احاطے میں بات کی ہے.. جی نہیں... شدید پاکستانی!
  9. حسن محمود جماعتی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    عموما پسندیدہ اشیاء یا تو غیر قانونی ہوتی ہیں..... یا پہلے سے شادی شدہ....!!
  10. حسن محمود جماعتی

    خواہشات کا ستیاناس

    لیکن سارے برتن دھونے پڑیں.... کاش رائل میدرد کبھی کوئی میچ نہ ہارے...
  11. حسن محمود جماعتی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    گو کہ بال قدرتی ایسے ہیں کہ با آسانی یا بائی ڈیفالٹ یہ انداز بن سکتا ہے... لیکن بہت زیادہ پسند والی بات نہیں.. آپکا پسندیدہ تو نہیں؟؟
  12. حسن محمود جماعتی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    عرض کی یہ ختم ہی نہیں ہوتے.. دیکھو تو ہوتا کچھ نہیں ہے خالی نوٹیفیکیشن... اگر آپ اس ایمو کی بات کر رہے ہیں تو بالکل نہیں... میری معلومات میں یہ اور ایپ ہی ایمو ہیں...
  13. حسن محمود جماعتی

    خواہشات کا ستیاناس

    اور جاگنے پر مزید کام مل جائے۔۔۔۔ مجھے کوئی ڈھیر سارا کام کرنے کو دے دے۔۔۔۔
  14. حسن محمود جماعتی

    خواہشات کا ستیاناس

    باری تعالی اپنے پیارے حبیب علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر دے۔۔۔۔
  15. حسن محمود جماعتی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    بھائی ای میلز کا بکسا ساتھ والا ہے۔۔۔ یہاں لینکڈ ان نوٹیفیکیشنز ہیں۔۔۔۔:):):) بالکل بھی نہیں۔۔۔ صرف بڑے بھائی سے بات چیت کے لیے ہے۔۔۔۔:):):)
  16. حسن محمود جماعتی

    بلینک ورس۔۔۔۔۔۔۔دنیا !

    یاد فرمانے کا شکریہ۔۔۔ میں پہلے ہی پڑھ چکا تھا۔۔۔ اچھی کاوش ہے۔۔۔!!
  17. حسن محمود جماعتی

    خواہشات کا ستیاناس

    اسے تبدیل کر لیں تو بہتر ہے فقیر کی دانست میں آپ مزاح |انجانے میں شدید گہری بات کر گئی ہیں۔۔۔۔۔۔
  18. حسن محمود جماعتی

    خواہشات کا ستیاناس

    لیکن آپ کی ڈیوٹی 7|24 کی ہو جائے۔۔۔۔ کاش میں جیتے جی ترکی دیکھ لوں۔۔۔۔!!
  19. حسن محمود جماعتی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    بہت شکریہ آپی۔۔۔۔ یہ ایمو کا وہ پیغام ہے جو ہمیشہ ان سین رہتا ہے۔۔۔۔!!
Top