اس اسمِ بے مثال کی رعنائیاں نہ پوچھ:::سبط علی صبا

حسن محمود جماعتی نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 29, 2016

  1. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جاری ہے فیض شہر شریعت کے بابؑ سے
    لب خشک ہیں تو مانگ لے کوثرجنابؐ سے

    دنیائے بے ثبات کے دانش کدوں سے کیا
    حل مسئلوں کا پوچھ رسالت مآبؐ سے

    اس اسمِ بے مثال کی رعنائیاں نہ پوچھ
    گلشن مہک رہا ہے دمکتے گلاب سے

    گنجینہ علوم میں کوئی کمی نہیں
    وابستگی ہے شرط رسالت مآبؐ سے

    اہلِ قلم کا اس پہ درود و سلام ہو
    نوعِ بشر کو جس نے جگایا ہے خواب سے

    مولائے کائناتؐ کا ہے حکم، اس لیے
    وابستہ ہو گیا ہوں درِ بوترابؑ سے

    در کھل گئے ہیں ذہن کے سبطِ علی صباؔ
    مجھ کو متاعِ فکر ملی ہے جنابؐ سے

    سید سبط علی صبا​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  2. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سبحان الله . . . بیشک ....بیشک
     
    • متفق متفق × 2
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سبحان اللہ۔سبحان اللہ۔
    جزاک اللہ خیرا۔
    الحمد اللہ کہ ہم آپﷺکے امتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بے شک... الحمد للہ..
     
    • متفق متفق × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,482
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس اسمِ بے مثال کی رعنائیاں نہ پوچھ
    گلشن مہک رہا ہے دمکتے گلاب سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. داداؔ محسن بن نور

    داداؔ محسن بن نور محفلین

    مراسلے:
    30
    اس میں باب کے اوپر ؐ رہے گا یا ؑ ؟؟؟؟ پہلے مصرعے کی بات کر رہا ھوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ع رہے گا۔
     
  8. داداؔ محسن بن نور

    داداؔ محسن بن نور محفلین

    مراسلے:
    30
    جی بہترم جناب من
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر