ایک عزیز دوست کا واقعہ یاد آ جاتا ہے اس جملے پر۔ جو بیان کے قابل نہیں، بس گولی مارنے سے متعلقہ عرض کرتے ہیں۔
دوستوں کی محفل میں ان پر شدید جگت بازی ہوتی رہی، وہ آخر میں ایک ہی بار بولے۔۔۔۔
تم جیسے دوستوں کو مارنے سے پہلے۔۔۔۔۔ کیا جائے پھر مارا جائے۔۔۔۔
بھائی مارنے سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کیا...