حفیظ تائب شبّیرِ نامدار پہ لاکھوں سلام ہوں

حسن محمود جماعتی نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 7, 2016

  1. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شبّیرِ نامدار پہ لاکھوں سلام ہو
    شایانِ ذوالفقار پہ لاکھوں سلام ہو

    جِس دوش پر نجاتِ دو عالم کا بار ہے
    اُس دوش کے سوار پہ لاکھوں سلام ہو

    گُلہائے دیں کو رنگ ملا جس کے خون سے
    اُس نازشِ بہار پہ لاکھوں سلام ہو

    شامل رہا جو سبطِ پیمبر کی فوج میں
    ہر اُس وفا شعار پہ لاکھوں سلام ہو

    بیمار پر سلام ، علمدار پر سلام
    ہر ایک جاں نثار پہ لاکھوں سلام ہو

    ہوں ان گنت سلام بناتِ رسول پر
    مردانِ کارزار پہ لاکھوں سلام ہو

    پیوست جس کے حلق میں تیرِ عدو ہوا
    اس طفلِ شیر خوار پہ لاکھوں سلام ہو

    گوہر بکھیرتی ہے جو یادِ امام میں
    اُس چشمِ اشک بار پہ لاکھوں سلام ہو

    تائب غمِ شہید رہے جِس میں ہر گھڑی
    اُس قلبِ سوگوار پہ لاکھوں سلام ہو
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 7, 2016
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ماشاءاللہ ۔ ۔ ۔ ۔جزاک اللہ ۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوبصورت انداز و آواز میں۔

     
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ حسن بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قبلہ عنایت آپکی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شبّیرِ نامدار پہ لاکھوں سلام ہو​
    شایانِ ذوالفقار پہ لاکھوں سلام ہو​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    گُلہائے دیں کو رنگ ملا جس کے خون سے
    اُس نازشِ بہار پہ لاکھوں سلام ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,955
    بہت خوبصورت کلام شریک محفل کیا ہے۔
    جزاک اللہ!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شبّیرِ نامدار پہ لاکھوں سلام ہو
    شایانِ ذوالفقار پہ لاکھوں سلام ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    از در و دیوار می آید صدائے یا حسین یا حسین یا حسین !!!
     
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    تمام عمر کی پونجی لٹا کے آئے ہیں
    مگر حسین! ترا غم بچا لیا ہم نے
    (محمد بلال اعظم)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  14. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  15. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  16. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  17. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  19. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused

اس صفحے کی تشہیر