اس امر میں کوئی کلام نہیں کہ امن و امان کے قیام کے حوالے سے پورے ملک کے حالات وقفے وقفے سے ہونے والی دہشت گردی و خونریزی کے باعث افسوس ناک حد تک مخدوش ہو چکے ہیں، بالخصوص کراچی، کوئٹہ، پشاور جیسے بڑے شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کی اچھی خاصی نفری کی موجودگی...