Ek Main Aur Ekk Tu دیکھی۔ نارمل ٹائم پاس مووی ہے۔ کرینہ اچھی خاصی موٹی آئی ہے اس فلم میں۔ جو لوگ اپنی کسی مونث دوست کو پہلے بیسٹ فرینڈ اور پھر اپنا پیار سمجھ بیٹھتے ہیں اور اظہار کرنے پر انہیں یہ جواب ملتا ہے کہ مونث دوست آپ کو بہت چاہتی ہے لیکن ایک دوست کے نظریے سے۔ وہ آپ کے بارے میں ایسا نہیں...