نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    پیار اور بھروسہ

    پہلے کیٹلاگ تو دکھائیں :p
  2. شہزاد وحید

    پیار اور بھروسہ

    میں تو پہلے ہی کہہ رہا ہوں کہ خونخوار چاہیے :p لگنے والی کیا بات ہے
  3. شہزاد وحید

    پیار اور بھروسہ

    اے کیو وکھا رئے او مینوں
  4. شہزاد وحید

    پیار اور بھروسہ

    "کچھ عرصہ" کو ڈیفائن کر دیں :p
  5. شہزاد وحید

    پیار اور بھروسہ

    واہ واہ ایسی ایک خونخوار بیوی کی تمنا مجھے بھی ہے :)
  6. شہزاد وحید

    کیمرے کے متعلق معلومات

    میں یہاں وجی کی بات سے اتفاق کروں گا کیمرہ کا کردار اہم ہے لیکن تصویر بنانی بھی آنی چاہیے ورنہ ایک اچھا کیمرہ بھی بیکار تصویر دے گا۔ میرے پاس Sony CyberShot W530 ہے اور میں نے اسے ستمبر 2011 میں 13000 کا لیا تھا 14 مہینے کی سونی وارنٹی کے ساتھ۔ آج اسے ایک سال سے اوپر ہو گیا لیکن اس کا کچھ نہیں...
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس فلم کا imdb کا صفحہ بتا رہا ہے اس فلم کو ایک مسلسل شاٹ میں فلمایا گیا تھا اور چار دن تک دن میں دو بار ایسے آٹھ شاٹس بنائے گئے اور پھر ان آٹھ میں سے بہترین کو بطور فلم ریلیز کیا گیا۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Blood دیکھی۔ اس فلم میں صرف دو کردار ہیں، دونوں بہن بھائی ہیں اور ساری فلم صرف ایک کمرے میں بنی ہے۔ بڑا مشکل ہوتا ایسی فلمیں بناتے وقت اس بات کا خیال رکھنا کہ فلم بین کی دلچسپی قائم رہے۔ 2010 میں ایک فلم دیکھی تھی The Disappearance of Alice Creed جس میں صرف تین کردار تھے، دو اغواہ کار اور ایک...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Seeking a Friend for the End of the World دیکھی۔ ایک نارمل سی لیکن اچھی 100 منٹ کی مووی۔ ایک پکی عمر کا شخص اپنی بیوی کے چھوڑ جانے کے بعد خود کو تنہا محسوس کرتا ہے اور پھر اسے پتہ چلتا ہے کہ کالج کے دور کی ایک لڑکی آج بھی اس میں انٹرسٹڈ ہے۔ وہ شخص اپنی ہمسائی کے ہمراہ اس کالج کے دور کی لڑکی سے...
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار یہ لوگ بھی ایسی فلموں میں اداکاری کر سکتے ہیں۔ اصل کام تو سکرپٹ اور ڈائریکٹر کا ہوتا ہے۔ لیکن یہ لوگ بڑی کمرشل فلموں میں کام کرنا پسند کرتے ہیں۔
  11. شہزاد وحید

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    پاکستان سے رشتے آئے تھے، پرتگال سے رشتے آئے تھے، یورپ امریکہ سے رشتے آئے تھے، بحرین سے رشتے آئے تھے ۔۔۔ ہاہاہا :D
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    زیبرا بہت مزیدار ہے۔ :D ٹا ٹاڑا ٹا ٹاڑا ٹا ٹاڑا سرکس ۔۔۔
  13. شہزاد وحید

    just for fun:)

    Same To You :p
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں دیکھی تھی آج سے کوئی 5 سال پہلے۔ بیچلرز کے دور میں۔ لیکن مجھے یاد ہے ابھی تک اس کا سکرپٹ ;)
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میرا مطلب ہے کہ کل رات کو تیس اقساط پوری کی۔ یہ نہیں کہ کل رات کو تیس کی تیس دیکھی :p
  16. شہزاد وحید

    just for fun:)

    لیکن کوالٹیز تو صرف میری درج ہیں۔ خاص کر کے پہلی دو :p
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Lost کی پہلی 30 اقساط کل رات کو مکمل کیں۔ بہت زیادہ ٹائم ڈیمانڈگ سیریز ہے۔ اتنے ڈھیر سارے کردار ہیں، اور ہر کردار کو اچھی خاصی تفصیل کے ساتھ بیان کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ڈھیر ساری سچوئیشنز جو ہر کردار کے ساتھ پیش آئی تھیں اور پیش آرہی ہیں۔ پل پل بدلتی صورت حال اور نئے شامل ہونے والے...
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Ice Age 4 دیکھی۔ چونکہ یہ ایک کامیڈی سیریز کی مووی ہے اسی لئے اسے دیکھنے سے پہلے میں قہقوں کا ذہن بنا بیٹھا تھا لیکن اس لحاظ سے اس نے مایوس تو نہیں کیا لیکن امیدیں بھی پوری نہیں کیں۔ بہت شاندار مووی نہیں لیکن اچھی ضرور ہے، اور کئی موقعوں پر تو بہت ہنسی دار بھی۔ کچھ نئے ولن کردار شامل کئے گئے ہیں...
Top