نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آج کی نصیحت

    اس دھاگے کا عنوان ہونا چاہیے تھا ۔۔ "آج کی نصیحت، صرف پہلے صفحے پر"
  2. شہزاد وحید

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    جی "تھا"۔ میرے ساتھ کام کرتا تھا۔ اب کام نہیں کرتا۔ اب گھر ہی رہتا ہے۔ :)
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اچھا اچھا یہ کاہل لکھا ہے۔ میں قابل سمجھا تو لکھنے لگا کہ اس بات پہ مجھے اعتراض ہے :p ویسے میرے تو پھر سے پیپر آگئے۔ اب تو 15 نومبر کے بعد ہی کچھ دیکھ سکوں گا۔ ہاں تب تک ڈاؤنلوڈز کا ڈھیر لگاؤں گا۔
  4. شہزاد وحید

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    مطلب کہ بندی :) ویسے یار بندہ جب تک لفنڈر رہتا تو خوش، جیسے ہی سنجیدہ ہوا تو گیا تیل لینے۔ ریاضی میں بولے تو لفنڈر >سنجیدہ
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہمم لوگ ابھی بھی ڈی وی ڈیز خریدتے ہیں
  6. شہزاد وحید

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    میں کبھی نہیں بدلوں گا، میں کیا بتاؤں مجھے کبھی کوئی اتنا پسند آیا ہی نہیں جتنا یہ بندہ آیا تھا :) ۔ لیکن جیسا آپ سوچتے ہو ویسا ہر بار ہو جائے ایسا تب ہوتا ہے جب آپ جنت کے مکین ہو۔ لیکن مسلئہ یہ ہے کہ اس وقت دنیا میں ہیں اور یہاں ایسا بہت کچھ ہوتا ہے جس کی کبھی تمنا بھی نہیں کی ہوتی۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں خود کتابی شکل کا زیادہ دلدادہ ہوں لیکن میری جاب کچھ اس طرح کی ہے کہ مجھے بصری شکل پہ اکتفا کرنا پڑتا ہے کہ وقت کم مانگتی ہیں۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل مارچ 2013 بہت دور ہے۔ سپارٹاکس کا بھی اگلا سیزن جنوری میں آئے گا۔ میں نے اور بہت سی چیزوں میں پنگا لیا ہوتا اس لیئے انتظار ہو جاتا ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Game of Thrones نامی سیریز کے پہلے دو سیزن دیکھے۔ نہایت دلچسپ سیریز ثابت ہوئی۔ طاقت، جنس، جنگ، لالچ، سازش، حسد، جنون، وفاداری، دھوکا، ایمانداری، محبت اور بہت سے دوسرے عناصر جمع کر کے اس سیریز کے کرداروں میں پیش کئے گئے ہیں۔ حکمرانی کے حصول کی خاطر کی جانے والی جنگوں کے علاوہ پراسرار مخلوقات کی...
  10. شہزاد وحید

    خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

    اگر یہ تصاویر میں نے کھینچی ہوتی تو ہر ہر تصویر میں خود بھی نظر آرہا ہوتا :D پھر چاہے کوئی منچلا آواز کستا کہ شوخا اپنی تصویراں لائی جا ریا اے۔ :D
  11. شہزاد وحید

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    یعنی بقول میرے ایک جاننے والے پرانے بینکر کے "سپارک" ختم ہو گیا ہے۔ :p
  12. شہزاد وحید

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    ایک تو لڑکیوں کو مرنے کا اور بے ہوش ہونے کا شوق بہت ہوتا۔ بندہ تو چلو شوقِ حصولِ حُور میں مرنا چاہے، بندی کو کیا غم ستائے؟ :D
  13. شہزاد وحید

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    چھڈو جی گھر دی مرغی دال برابر -- مینوں تے ساری فیوراں ای توادیاں نظر آندیاں نے :D چلیں مزید دس ہزار مراسلات آپ پھر سے پانچ سال میں بنا لی جی یہ گا رونق تو لگی رہے گی نہ محفل میں۔ :) میرے بھی جب تک ڈبل ہو جائے گے۔ ویسے فرق تو کوئی نہ ہوا پھر۔ میرے بھی ڈبل اور آپ کے بھی ڈبل۔ نہیں اور محنت کرنی...
  14. شہزاد وحید

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    10000 کیا ہیں؟ ہہ۔ یہ تو میں بھی دس پندرہ سال میں کر سکتا ہوں۔ مزہ تب ہیں جب 20000 کر کے دکھائیں۔ :D:p
  15. شہزاد وحید

    ڈرامہ سیریل " تنہائیاں ۔ نئے سلسلے "

    بازار میں اس میں اس کی ڈی وی ڈی بھی دستیاب ہے۔ اور جو لنک میں نے آپ کو ذاتی پیغام میں ارسال کیا ہے وہ بھی مکمل ڈی وی ڈی کا ہے اور اس کا حجم ساڑے سات جی بی ہے۔
  16. شہزاد وحید

    Couples Are Dating And Singles Are Updating :D

    Couples Are Dating And Singles Are Updating :D
  17. شہزاد وحید

    میری پہچان کا مسئلہ

    اپنا سب سے پہلے والا پھر سے رکھ لو :p
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Amazing Spider-Man دیکھی۔ سپائڈر مین 4 کی منسوخی کے بعد سونی نے سپائڈر مین سیریز کو نئی کاسٹ اور سٹوری کو ایک بدلے ہوئی اینگل سے پیش کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ دا آمیزنگ سپائڈر مین نئی سیریز کی پہلی فلم ہے۔ نیا سپائڈر مین سُکا سڑا ہے، اپنے سکِن ٹائیٹ لباس میں کانگڑی لگتا ہے اور مزاخیہ بھی ہے۔...
Top