نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    ماضی میں محفل میں ایک سیکشن ہوا کرتا تھا "مردوں کی بیٹھک" کے نام سے۔ اگر یہ خبر وہاں نشر کی جاتی تو اس پر مزید جذباتی تبصرے پیش کیئے جا سکتے تھے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اور گوتھم کے لوگ تو جیسے پدی کا شوربہ ہیں۔ کوئی کچھ کر ہی نہیں سکتا۔
  3. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    طاہر جاوید مغل کا ناول "للکار" شروع کر رکھا ہے۔ ہے تو وہی فارمولا ناول نگاری لیکن بہرحال طاہر جاوید مغل کا انداز تحرہر مجھے پسند ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Person of Interest کا پہلا سیزن دیکھا۔ایکسٹرا آرڈنیری نہیں لیکن دلچسپ سیریز ہے اور عمدہ بات یہ کہ ایکشن سیریز ہے۔ ایک پراسرار جینئیس سائنسدان جس کے پاس معلومات کا خزانہ ہے اور جس نے شہر میں ایک ایسا نظام نافظ کر رکھا ہے کہ کسی بھی شخص کی پل پل کی خبر رکھی جا سکے، ایک سابقہ CIA ایکشن کمانڈو کی...
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ابھی تو نہیں آئی۔ جب سے بلو رے کی لت لگی ہے ڈی وی ڈی دیکھنا بھی چھوڑ دی ہے۔ :)
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Truman Show دیکھی۔ اچھی فلم ہے لیکن کچھ بہت زیادہ متاثر نہیں کر سکی۔ بہرحال آئیڈیا منفرد ہے۔ ایک شخص کی پوری زندگی ہی اصل میں ایک ٹی وی شو ہے جس کے ذریعے کروڑوں ڈالرز کمائے گئے مگر وہ شخص اس بات سے ناواقف ہے۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Legends of the Fall دیکھی۔ بہترین رومانس ڈرامہ۔ ایک خوبصورت فلم خوبصورت لوگوں اور خوبصورت لوکیشنز کے ساتھ۔ تین بھائیوں اور ان کے باپ کی کہانی۔ باپ ریٹائرڈ کرنل اور تینوں بیتے انتہائی فرمانبردار۔ تینوں بھائیوں کی زندگی میں ایک لڑکی کی آمد۔ جنگ میں ایک بھائی کی موت۔ اور پھر مزید دلچسپ واقعات۔ کافی...
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Step Up Revolution دیکھی۔ ہمیشہ کی طرح ڈانس مووی میں دیکھنے والی ہوتی ہیں صرف ڈانس مووز۔ باقی سٹوری وغیرہ تو بس ڈیڑھ گھنٹہ پوری کرنے کے لیئے ہوتی ہیں۔ کچھ بہت شاندار ڈانس مووز ہیں اس مووی ہیں۔ دیکھ کر انرجی بھر جاتی ہے۔
  9. شہزاد وحید

    دھند (میرے کیمرے سے)

    واہ۔ بہت پیارا شہر ہے آپ کا۔ میں یہاں آوارہ بھوت بن کر گھومنا پسند کروں گا۔ لیکن یہاں کوئی بھتنی دکھائی نہیں دے رہی؟ اوہ سمجھ گیا وہ تو صرف بھوتوں کو ہی دکھائی دیتی ہو گی۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Full Metal Jacket دیکھی۔ ویت نام امریکہ جنگ کے دوران ایک فوجی اکیڈمی میں کچھ نئے رنگروٹوں کی ٹرینگ کا دلچسپ قصہ۔ ٹرینگ کے بعد کوئی کہاں کوئی کہاں لیکن ایک فوجی جوان آرمی جنرلزم کا حصہ بنتا ہے اور پھر جنگ کے میدان میں بھی بہت سے واقعات کا گواہ بنتا ہے۔ آدھی فلم میں ٹرینگ کے قصے اور آدھی میں جنگ...
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    6 یورو پارکنگ فیس۔ اس پارکنگ ٹھیکیدار کی ایسی تیسی۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    خدا آپ کے سفر میں آسانیاں پیدا کرے اور منزل کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ دور کرے۔ :D
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Papillon دیکھی۔ ایک شاندار پرزن مووی ہے۔ ایک شخص کو ایک ناکردہ قتل کے جرم میں فرنچ گیانا میں واقع پینل کالونی میں منتقل کر دیا جاتا ہے جہاں ہر بار اس کی بھاگنے کی کوششیں اس کی سزا میں سختی اور اضافے کا باعث بنتی ہیں یہاں تک کہ اس کی ساری عمر انتہائی پرمشقت قید میں گزر جاتی ہے۔ وہ حشرات کھاتا ہے...
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پرسنل کمپیوٹر پر دیکھنے والوں کے لئے شاید ابھی نہیں۔ :)
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دوسری اور تیسری اچھی ہے۔
  16. شہزاد وحید

    عشق ممنوع

    مرضی
  17. شہزاد وحید

    عشق ممنوع

    جب اتنے لوگ بتا رہے ہیں کہ ان کہ کے گھر میں بھی یہ ڈرامہ دیکھا جا رہا ہے تو بہت ضروری تھا یہ مراسلہ؟
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے تو 1080p بلورے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ اور میرے پاس نیٹ کی سپیڈ 240 کے بی پر سیکنڈ آتی تو 4 جی بی کی فائل میرے خیال سے چھ سات گھنٹوں میں ڈاؤنلوڈ ہو گئی ہو گی۔
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Dark Knight Rises دیکھی۔ شاندار فلم ثابت ہوئی۔ کرسٹوفل نولن کی ہدایت کا کاری نے پھر سے جادو دکھایا۔ سکرپٹ میں کچھ مین ہولز ہونے کے باوجود فلم نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ کرسچن بیل کا کام بھی عمدہ رہا۔ میں نے جذبات میں آکر اس فلم کو دس میں سے دس دے دیئے ہیں۔ :)
  20. شہزاد وحید

    عشق ممنوع

    جی بلکل۔ ترکی زبان سے اردو میں ڈب کیا گیا یہ ٹی وی شو اس وقت پاکستان بھر میں بے حد مقبول ہے ۔ خاص کر گھریلو خواتین میں۔ حتیٰ کہ بینک میں موجود خواتین کا بھی فارغ وقت میں موضوع گفتگو یہی ہوتا ہے۔خاصا بولڈ ہے یہ ٹی شو، ڈائیلاگز کے معاملے میں، لباس کے معاملے اور کہانی کے معاملے میں بھی۔ لیکن میرے...
Top