نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Cabin in the Woods دیکھی۔ فلم کا آئیڈیا کچھ سٹوپڈ قسم کا ہے۔کچھ ماڈرن قسم کی ہارر مووی بنانے کی کوشش کی گئی ہے مثال کے طور پر Men In Black کو Evil Dead سے مکس کیا گیا ہے۔ خیر ریٹنگز اچھی ہیں اس فلم کی۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Safety Not Guaranteed دیکھی۔ ایک میگزین کا سٹوری میکر اپنے دو انٹرنیز کے ساتھ ایک ایسے شخص کے انٹرویو کے لیئے جاتا ہے جس نے ٹائم ٹریول کے بارے میں ایک پراسرار اشتہار دیا تھا۔شروع کے واقعات یہ سب مضحکہ خیزی لگتا ہے مگر درحقیت وہ شخص کچھ ایسا تیار کر چکا ہے جس سے ٹائم ٹریول ممکن ہے۔ بہرحال اس مووی...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بس بس یہ دھاگہ دیکھی جانے والی موویز کے بارے میں ہے نا کہ چھوڑی جانے والی موویز کے بارے میں۔ :p ابھی کوئی اور نکما آجائے گا اپنا لیکچر تیار کر کے تمھارے اس مراسلے کو بُو پاتے ہی۔ اس لیئے یہی بس۔ :p
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    واہ جی، نصف لاکھ سے زیادہ مناظر ہو گئے اس دھاگے گے۔ خاصہ مقبول دھاگہ ثابت ہوا یہ تو۔:D
  5. شہزاد وحید

    تعارف نمرہ عارف کا تعارف

    خوش مینگو دید۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Looper دیکھی۔ ایک بہت اچھا آغاز، منفرد موضوع مگر ایک بھدا اختتام۔ فلم کے آغاز میں دس، وسط میں نو اور اختتام پر میں نے اسے چھ پوائنٹ دینے کا ارادہ کیا۔ کہانی ان کانٹریکٹ کلزرز کے بارے میں جن کے کانٹریکٹرز مستقبل میں ہیں اور وہ کلنگز کو ماضی میں بذریعہ ٹائم ٹریول بھجتے ہیں تا کہ ان کا خاتمہ کیا جا...
  7. شہزاد وحید

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    جن صاحب نے بھی یہاں مراسلات پر قینچی چلائی ہے، ان سے عرض ہے کہ ایسا قدم اٹھانے کے بعد اطلاع کر دیا کریں اور ہو سکے تو بمع وجہ۔
  8. شہزاد وحید

    یاہو چیٹ

    یاہو پبلک چیٹ رومز بند کر دیئے گئے ہیں، بلکل ویسے ہی جیسے 2003 میں ایم ایس این چیٹ رومز بند کئے گئے تھے۔ ایک اور باب بند ہوا۔
  9. شہزاد وحید

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    اسے کہتے ہیں تمہید باندھنا یا پھر ذہن بنانا۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Chakravyuh دیکھی۔ بھارت میں جاری بہت سی خانہ جنگیوں میں سے ایک کا فلمی اور جانبدارانہ پس منظر۔ کچھ اداکاروں کی پرفارمنس عمدہ بھی رہی لیکن سٹوری اور ڈائریکشن میں کافی جگہ سے مات کھاتی ہوئی ایک ایوریج فلم ہے۔ ون ٹائم واچ۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سب سے دلچسپ چیز مائیک اور ریچل کا فلرٹ ہے۔ ;)
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Kung Fu Panda: Legends of Awesomeness کا فرسٹ سیزن دیکھا۔ انتہائی مزاخیہ، انتہائی مزیدار اور قہقوں کا انبار۔ بڑا مزا آیا دیکھ کر۔ دوسرا سیزن جاری ہے۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Jalpari: The Desert Mermaid دیکھی۔ بھارت میں لڑکیوں کی پیدائش کے فوری بعد یا پیدائش سے قبل ہی قتل کی ہولناک داستانوں میں سے ایک۔ اس سے پہلے اس موضوع پر کافی عرصہ قبل Matrubhoomi: A Nation Without Women دیکھی تھی۔ دونوں بہت عمدہ فلمیں ہیں۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اپنے وقت کی تاریخ ساز اور مشہور ترین چیزیں ہیں۔ لیکن مجھے کبھی دیکھنے کا شوق نہیں چرایا۔
  15. شہزاد وحید

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    یہ بھی کوئی بھولنے کی چیز ہے :p
  16. شہزاد وحید

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    نتیجہ یہ کہ دونوں بیوقوف تھے۔ خود باس بننے کی خواہش کر لیتے یا باس کو ایک خوبصورت لڑکی میں تبدیل کروا لیتے۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Suits کا پہلا سیزن دیکھا۔ بے حد عمدہ سیریز۔ ایک بڑی لاء فرم میں ہونے والے روزانہ کے معاملات کی دلچسپ انداز میں کیمرا بندی۔ فرم کا سینئر پارٹنر "ہاروی" جانتے بوجھتے بھی ایک غیر لاء گریجویٹ (مائیک راس) کو صرف اس کی ذہانت کی بنا پر ملازمت دے دیتا ہے اور پھر اس کے ساتھ ٹیم ورک ًٰ میں کیسس دلچسپ...
  18. شہزاد وحید

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    بہتر ہو گیا۔ بہت سے محفلین جو اپنے اواتار میں اپنی تصاویر نہیں لگاتے ان سے تصویری تعارف ہو گیا۔
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Death Note میری بھی آوائل دیکھی جانے والی سیریز میں سے ایک تھی جس کا ذکر میں نے یہاں کیا تھا۔ اگر جاپانی اینیمیشن سے دلچسپی ہے تو Fullmetal Alchemist Brotherhood ضرور دیکھیں جس کا ذکر یہاں اور یہاں کیا تھا۔ مزید Black Lagoon اور Tringun اور Code Geass بھی عمدہ ترین سیریزہیں۔
Top