نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میرا خیال ہے اسی دھاگے کو چلتا رہنا چاہیے۔ محفل کے کئی دوسرے دھاگے ہیں جو ہزاروں صفحات پر مشتمل ہیں بلکہ اگر دس مراسلات فی صفحہ کے حساب سے دیکھا جائے تو یہ دھاگہ بھی 200 صفحات تک پہنچ چکا ہے۔ اس دھاگے کے مناظر 54000 کی حد پار کر چکے ہیں۔ 100000 تک تو پہنچ لینے دیں۔ نئے کھلنے والے دھاگوں کو مدیر...
  2. شہزاد وحید

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اچھا تو میں بھی لگا سکتا ہوں اپنی تصاویر یہاں :D
  3. شہزاد وحید

    پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال کس حد تک؟

    عام ہیں سمجھیں۔ ہر تیسرے بندے کے پاس سمارٹ فون ہی نظر آتا ہے۔ میرے پاس بھی سمارٹ فون ہی ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    MTV Roadeis اور The Living on the Edge اس بار اکٹھے شروع ہیں۔ روڈیز کا دسواں سیزن ہے جبکہ لیونگ آن دی ایج کا چوتھا۔ پہلا والا انڈین شو ہے جبکہ دوسرے والا پاکستانی لیکن دونوں کا تھیم ایک ہی ہے یعنی Dare Shows ہیں۔ ایک اور فرق بجٹ کا بھی ہے۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Twilight Saga: Breaking Dawn - Part 2 دیکھی۔ بیلا سوان کی بیٹی جو آدھی ویمپائر اور آدھی انسان ہے، ویمپائرز کی دنیا میں ایک بڑی جنگ کی بنیاد بن سکتی ہے۔ فلم نے زیادہ متاثر نہیں کیا مگر چونکہ سیریز کا حصہ تھی اس لیئے غیر دلچسپ بھی نہیں لگی۔ اسی کے ساتھ سیریز کا بھی اختتام ہوا۔ یہ سیریز مشہور...
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کچھ نہیں ہو رہا۔ ہم موویز اور ٹی وی شو کریکٹرز کی بات ہی کر رہے ہیں۔ اپنا اپنا انداز ہے سب کا۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    زیادہ دور نہیں ابھی اُدھر ہی ہوں۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سانوں تے پہلے والی رابن بوتی چنگی لگی سی۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کروا دیو فیر۔ نیک کم چے دیری کادی؟
  10. شہزاد وحید

    پاکستان ۔۔ نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی ۔۔ کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے

    یہ خبر میں نے بھی فیس بُک پر ایک اڑتی ہوئی چڑیا سے سنی ہے اور ابھی جیو کی ویب سائیٹ پر دیکھ کر تصدیق ہوئی ہے۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایک ادبی شعر عرض ہے رابن کے لیے: رابن رابن رابن تے رابن کتھے بیٹھے، آسے پاسے ساریاں تے وچ رابن بیٹھے
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے بھی اسے شروع کیا ہے۔ پہلے سیزن کی پہلی تین اقساط دیکھی ہیں۔ بنگ بینگ تھیوری سے قدرے مختلف کامیڈی ہے لیکن مزیدار ہے۔ مجھے تو رابن بڑی پسند آئی ہے۔ کتنی کیوٹ ہے نا :lovestruck:
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں آج دیکھوں گا یہ رات کو۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Suits کا ایک اور شاندار سیزن ختم۔ Suits کہانی ہے ایک نامور لاء فرم پیرسن ہارڈمین میں کام کرنے والے وکلاء اور ملازمین کی روز مرہ زندگیوں کی۔ جو جلیبی کی طرح بلکل سیدھی ہیں۔ Suits کا تیسرا سیزن اکتوبر 2013 میں نشر کیا جائے گا۔
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Talaash دیکھی۔ عامر خان پروڈکشنز کے تحت تیار کی جانے والی اس فلم نے عامر خان کے نام کی وجہ سے دام تو کمائے ہیں مگر لوگوں میں پسندیدگی کی لہر کچھ کم ہے۔ مرکزی خیال ہالی وڈ فلموں کی طرز پر ہے جسے خالص بالی وڈ سٹائل فلم بینوں نے پسند نہیں کیا مگر فلم اچھی خاصی ہے۔ ایک روڈ پر ہونے والی پراسرار اموات...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Argo دیکھی۔ ایرانی ریولوشن کے دوران چھ امریکی سفارتکاروں کی ڈرمائی انداز میں ایران سے انخلا۔ آرگو ایک فلم کا نام ہے جو کہ ایک فیک پراجیکٹ ہے جسے اُن چھ سفارکاروں کے فرار کی خاطر CIA نے کھڑا کیا ہے۔ فلم اچھی ہے مگر اچھی خاصی اوور ریٹڈ بھی ہے۔ بطور ہدایت کار Ben Affleck کی تیسری فلم۔ مزید یہ کہ...
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Skyfall دیکھی۔ بانڈ سیریز کی اب تک کی آخری فلم۔ کچھ اچھے ایکشن مناظر اور بانڈ کی باس M کی موت اور بانڈ مووی کی بڑا بجٹ۔ صرف تین چیزیں ہیں اس فلم میں۔
  18. شہزاد وحید

    اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر

    واہ جی واہ۔ سواد آگیا۔
  19. شہزاد وحید

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    تم دونوں کچھ کھایا پیا بھی کرو۔ اتنے پتلے دو ہو دونوں۔ ساتھ جو کینو پڑے ہیں وہ بھی بغیر کھائے ہی پڑے ہیں۔
Top