نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Delhi Safari دیکھی۔ ایک مزیدار اینیمٹڈ مووی ہے۔ جانوروں کے جنگل پر جب عمارتیں بنانے کے لیئے بلڈوزر چلائے جاتے ہیں تو اپنا جنگل بچانے کے لیئے ایک انوکھا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔ وہ اپنی آواز دہلی کی پارلیمنٹ میں اٹھانا چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لیئے ان کی مدد کرے کا ایک طوطا جو ان کی آواز انسانوں...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Taken 2 دیکھی۔ اس کی ریٹنگز اتنی متاثر کن نہیں لیکن مجھے یہ فلم اتنی بری بھی نہیں لگی بلکہ اچھی فلم ہے۔ پہلے حصے میں جس اغوا کار نے برائن ملز کی بیٹی کو اغواء کیا تھا اور برائن ملز کے ہاتھوں مارا گیا تھا، اس بات اس اغواء کار کا باپ اپنے بیٹے کا بدلہ لینے کی خاطر دوبارہ برائن ملز کی فیملی پر حملہ...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Life Aquatic with Steve Zissou دیکھی۔ سٹیو زیسو نامی ڈاکیومنٹری فلم کار جو سمندروں کی خاک چھانتا ہے بلکہ پانی چھانتا ہے۔ ایک فلم سازی کے موقع پر ایک پراسرار شارک مچھلی اس کے سب سے عزیز ساتھی کو ہڑپ کر جاتی ہے۔ وہ تہیہ کرتا ہے کہ اس شارک سے بدلہ لیے بغیر نہیں رہے گا۔ لیکن جب وہ سمندر کی...
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Sword of the Stranger دیکھی۔ جیپنیز اینیمٹڈ موویز مجھے کافی پسند ہیں لیکن Samurai اینیمٹڈ موویز مجھے کچھ خاص پسند نہیں آتی۔ ایک ایسے بچے کی کہانی ہے جسے کچھ تلوار باز کسی پراسرار وجہ کی خاطر قتل کرنا چاہتے ہیں اور پھر اسے ملتا ہے ایک مدد گار جس کی اپنی ایک کہانی ہے۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Dredd دیکھی۔ انڈونیشین مشہور فلم The Raid: Redemption کی طرز پر بنی ہے۔ فرق یہ ہے کہ The Raid: Redemption میں فزیکل فائٹ زیادہ ہے اور Dredd میں گن فائٹ زیادہ ہے اور وائیلنس بھی۔
  6. شہزاد وحید

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    پیسہ پھینک تماشہ دیکھ سب قسمت کا ہے کھیل۔
  7. شہزاد وحید

    الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

    ہاہاہا، مجھے گانے بڑے مزے کے لگے۔
  8. شہزاد وحید

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    یار قسم سے۔ ایویں کہتے ہیں کہ پاکستان میں پڑھے لکھے لوگ کم ہیں۔ کسی جاب کے لیئے اپلائی کرو اور ٹیسٹ دینے جاؤ تو ہزاروں ایم بی اے، ایم کام، ایم اے حضرات ٹیسٹ دینے آ پہنچتے ہیں صرف ایک شہر کے ٹیسٹ سینٹر میں۔ پورا سیلاب کا سیلاب اور پھر سارا بے روزگار۔ بندہ کہتا او کتھوں آگئے اینے وڑے تے اینی وڑیاں۔
  9. شہزاد وحید

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ہاہاہا اگر کوئی یہودی یہ دھاگہ پڑھ لے تو پہلے تو خوش ہوگا، بعد میں آپس میں جھگڑتا دیکھ کر اور خوش ہوگا۔
  10. شہزاد وحید

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    بحرین چھوٹا سا ہے۔ پاکستان میں بحرین جتنی کافی صاف ستھری جگہ ہونگی۔
  11. شہزاد وحید

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    یہ تو آپ کی تصویریں ہیں ساری، بحرین کدھر ہے؟ :grin::p لگتا ہے ابھی آرہی ہیں بحرین کی تصویریں۔ میں بھی ایسے ای کرتا ہوں۔ :)
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Vow دیکھی۔ کار ایکسیڈنٹ میں LEO کی بیوی PAIGE کی اب سے پچھلے کچھ سالوں کی یاداشت کھو جاتی ہے۔ جس میں LEO کے ساتھ شادی اور اپنے ماں باپ سے ناراض ہو کر گھر چھوڑنا اور اپنے سابقہ منگیتر سے بریک اپ بھی شامل ہیں۔ اب وہ لیو سے طلاق لے کر واپس اپنے ماں باپ کے گھر آجاتی ہے اور اپنے منگیتر سے دوبارہ...
  13. شہزاد وحید

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    آپ ذرا یہاں لوگوں سے ان کے نظریات سن کر دیکھیں۔ ایک بڑی تعداد بلکہ ایک بہت بڑی تعداد یُوٹیوب اور فیس بُک کو یہودیوں کی سازش ہی سمجھتی ہے۔ ان کے نزدیک صرف ایک صفحہ بلاک کرنا ایمان کی کمزوری کی نشانی ہے۔ برائی کو جڑ سے مٹانا چایئے یعنی پوری سائیٹ ہی بلاک ہونی چاہیے۔ خیر میرا کہنے کا مقصد تھا کہ...
  14. شہزاد وحید

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    لیکن یوٹیوب تو بلاک ہے پاکستان میں۔ ایک طرف تو ہم اس کی تخلیق میں حصہ داری ہونے پر فخر کر رہے ہیں اور دوسری طرف اسے یہودیوں کی سازش کہہ کر بلاک کر دیتے ہیں۔ اور جاوید کریم تو جرمن ہے ہاں اس کے آباؤ اجداد بنگلہ دیشی رہے ہونگے۔ جاوید کریم کی ماں کا نام کرسٹائن ہے جو کہ عیسائی ہے۔ یہاں آپ جاوید...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Cloud Atlas دیکھی۔ اسی نام کے ناول پر مبنی فلم ہے۔ پہلی نظر میں انتہائی الجھی ہوئی لگی، لیکن مکمل دیکھ لینے کے بعد کچھ کڑیاں ملی۔ ٹام ہینکس کی اداکاری ہمیشہ کی طرح عمدہ رہی۔ چھ الگ الگ مگر مختلف زاویوں اور انجام کے لحاظ سے آپس میں ملتی کہانیاں۔ کچھ ماضی سے، کچھ حال سے اور کچھ مستقبل سے بھی۔ آؤٹ...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Soul of Sand دیکھی۔ ایسی فلمیں معاشرے کی تلخ حقیت بیان کرتی ہیں۔ وفاداریوں کا صلہ اکثر کیا ملتا ہے اور اعتماد کو جب ٹھیس پہنچتی ہے تو کیا بیتتی ہے۔ جو ہم دوسرے کے ساتھ کرتے ہیں اور فخر محسوس کرتے ہیں وہ خود پر بیت جائے تو کیا ہوتا ہے۔ ساؤل آف سینڈ ایک آرٹ فلم ہے اور مجموعی طور پر عمدہ ثابت ہوئی۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Student of the Year دیکھی۔ وہی پرانا فارمولا۔ ایک خیالی فلمی الٹرا ماڈرن سکول اور اس کے فلمی قسم کے سٹوڈنٹ۔ ُپڑھنے کی بجائے یہاں عشق محبت چلتا ہے اور تو اور مقابلہ جات بھی اسی قسم کے ہوتے ہیں۔ خیر ایک ایوریج ٹائم پاس مووی ہے۔
  18. شہزاد وحید

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    لو جی جیت گیا پاکستان۔
  19. شہزاد وحید

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    پاکستان جیت ریا اے۔ ورلڈ کپ چے ہورے کی ہو جاندا سُو۔
Top