پسند کیسے کیا جائے؟ کیا صرف دیکھ کر کوئی کسی کو پسند کرنا شروع کر دیتا ہے یا پھر اس کے لئے وقت درکار ہوتا ہے؟ اگر وقت درکار ہوتا ہے تو اسلامی لحاظ سے کتنا اور Conventionally کتنا؟ کوئی رولز اینڈ پالیسیز ہیں یا پھر صرف باٹم لائن سے مطلب ہوتا ہے؟
بس میرا Attitude گرلز کے ساتھ کبھی ٹھیک نہیں رہا، بلکہ شاید بدتمیزانہ ہے/تھا۔ لیکن اس والی کے سامنے سارا Attitude خاک میں مل گیا۔
ہمیں تو سادگی نے مارا فیشن میں کیا دم تھا :) لگ ہی جاتا ہے زندگی میں کوئی انسان اچھا، پھر زندگی بدل جاتی ہے۔
سونی لیل اے پائی چوپ کر کے۔ بس کر دے سرچ۔ رپیہ دس ہزار لانا کوئی دس لکھ نہیں۔ اینا نئی سوچی دا ہندا۔ پہلا میں وی اینج ای کردا ہندا سی، لیکن ہن آ کے میں وڈا ہوا وا تے کئی چیزاں میری زندگی چے بدلیاں نے۔
کارل زیسز اور کینن لینز دنیا کے بہترین لینز سمجھے جاتے ہیں۔ باقی گوگل مارو یا قیصرانی آ کے بتاتے ہیں۔ میرا کچھ دیر پہلے اچھی خاصی ایس ایم ایس چیٹ کی ہے۔ میرا کچھ لمبا لکھنے کا موڈ نہیں ہو رہا۔
اتنی تعریف سن کر میں نے مجبورا یہ ڈرامہ ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔ بھلا ہو کسی جیالے کا، اس نے پورے سلسلے کی ڈی وی ڈی ٹورنٹ کی صورت میں انٹرنیٹ پر رکھ چھوڑی ہے۔
بیوی کی چھوڑیں آپ اپنے اس فوری جواب کا راز بتائیں، میرا مطلب اے کہ ہر ویلے ای آن لائن
خونخوار بیویاں بھی تو مختلف کیٹاگریز کی ہوتی ہیں نا۔ جنگلی، وحشی، شہری وغیرہ وغیرہ :D