Madagascar 3 دیکھی۔ بڑی مزیدار فلم ہے۔ شیطان پینگوینز ان چاروں (شیر،زرافہ،زیبرا،دریائی گھوڑی) کو افریقہ میں تنہا چھوڑ جاتے ہیں اور اب یہ چاروں کسی طرح اپنے گھر (نیویارک کا چڑیا گھر) جانے کو بیتاب ہیں۔ آخر کسی طرح افریقہ سے نکل بھاگتے ہیں اور پینگیونز سے بدلہ لینے کی ٹھانتے ہیں۔ ایک خطرناک اینمل...
جی جی دیکھی ہے۔ :) ضرور دیکھیں آپ اسے۔ میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے۔ ایک ایسے فرد کی کہانی ہے جو بوڑھا پیدا ہوتا ہے اور اس کی عمر الٹی چال چلتی ہے اور آخر وہ بلکل نومولود بچے کی صورت میں اس دنیا سے جاتا ہے۔ اس کی پیدائش کے وقت اس کے ماں باپ اسے کوئی خلائی آفت سمجھ کے یتیم خانے کے سامنے چھوڑ...
Carnivàle نامی چوبیس اقساط پر مشتمل ایک شاندار سیریز دیکھی اور صرف دو نشستوں میں ہی دیکھ ڈالی۔ کہانی گھومتی ہے ایک نو عمر لڑکے کے گرد جسے "ہیلنگ پارورز" خدا کی طرف سے بطور تحفہ ملی ہیں اور ایک عیسائی پادری کے گرد جو کہ درحقیقت برائی کا نمائندہ ہے۔ بلکہ یہ کہنا نامناسب ہو گا کہ کہانی صرف ان دو...
Gangs of Wasseypur 2 دیکھی۔پہلی والی سے زیادہ بولڈ اور زیادہ وائلنس شامل کیا گیا ہے اس بار۔ سردار خان کی موت کے بعد اس کہ جگہ اس کے بیٹے فیضل خان نے لی ہے اور اب سلطان اور رامادیر سنگھ سے بدلہ لینا اس کی ذمہ داری ہے۔ پارٹ ٹو اصل میں پارٹ ٹو نہیں ہے بلکہ مکمل فلم پانچ گھنٹے سے زیادہ کی تھی۔ کوئی...
@حسیب نذیر گِل
میں نے People Like Us ڈاؤنلوڈ کی تھی اور میں کب سے سوچ رہا تھا کہ یہ Rachel McAdams اتنی موٹی کیسے ہو گئی۔ تلاش کرنے پر معلوم پڑا کہ یہ تو Elizabeth Banks ہے جو کہ Rachel McAdams کی ہم شکل ہے۔ :)
کچھ اور ہم شکل سلیبرٹیز کی لسٹ
http://www.smashinglists.com/30-celebrity-look-alikes/
اینا نئی ہون میں شوخا کہ تکنیکا وی دسن بے جاواں۔ بلاؤ حاجی گوگل نوں، سارا دسے گا ٹے ٹے کر کے۔ نالے تکنیکا کی یار۔ ٹرمز نے اے، تے اینا مگر پروڈوسنگ آئیڈیاز وکھرے نے۔ بچیاں آسطے جیڑی اینیمیٹڈ مووی بناؤ تے اونوں کارٹوں آکھ لو۔
کارٹون بچوں کے لیئے بنائے جاتے ہیں اور اینیمیٹڈ مووی کسی بھی ایج پرسن کے لیئے بنائی جا سکتی ہے۔ بچوں کے لیئے بھی، بڑوں کے لیئے بھی، بوڑھوں کے لیئے بھی یا بھر جنرل آڈینز کے لئے۔