Avatar: The Last Airbender نامی 61 اقساط پر مشتمل اینیمشن سیریز دیکھی۔ دلچسپ اور عمدہ سیریز ثابت ہوئی۔ اس سیریز کے مطابق دنیا میں چار قومیں بستی ہیں جو کہ بالترتیب ارتھ بینڈرز، واٹر بینڈرز، فائر بینڈرز اور ائر بینڈرز ہیں۔ حالات تب خراب ہوتے ہیں جب فائر نیشن قوت پکڑتی ہے اور تمام دنیا پر حملہ کر...