نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Vicky Donor دیکھی۔ وکی ڈاکٹر چڈا کے کلینک میں باقاعدگی سے سپرم ڈونیٹ کرتا ہے تاکہ جو جوڑے والدین نہیں بن سکتے، وکی کے صحت مند سپرم ان کے کام آسکے لیکن خود وکی کی بیگم ماں بننے سے قاصر ہے۔ موضوع تھوڑا سا ماڈرن ہے لیکن اچھی ٹائم پاس مووی ہے۔ :)
  2. شہزاد وحید

    راجہ پرویز اشرف نئےوزیراعظم منتخب

    کیا کمنٹ پاس کیا جائے اس خبر پر۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Jacket دیکھی۔ گلف وار کے دوران ایک بچے کے ہاتھوں سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے کے بعد معجزاتی طور پر بچ جانے والاسٹارک نامی فوجی جوان بھولنے کی بیماری میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ اسی دوران ایک حادثہ اسے پاگل مجرموں کے ہسپتال پہنچا دیتا ہے جہاں وہ ڈاکٹر تھامس کے تجربات کا نشانہ بنتا ہے۔ اسی...
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار آپ لوگ امیج لنک وہاں کا دیا کرو جس پر کسی دوسری ویب سائیٹ پر استعمال پر لاک نہ لگا ہو۔مثال کہ طور پر وکی پیڈیا۔ آپ لوگ ایک بار تو امیج لنک یہاں پیسٹ کر دیتے ہو اور دوسری بار یہاں امیج شو نہیں ہوتا اور مراسلہ بھدا لگتا ہے۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاں جی میں بھی یہی دیکھ رہا ہوں۔ Blood and Sand کی تیرا اقساط دیکھ لی ہیں۔ ابھی ابھی Gods of Arena ڈاؤنلوڈ کی ہے، اور اب Vengeance ڈاؤنلوڈ پر لگانے لگا ہوں۔ لیکن معذرت کے ساتھ یہ کہ Spartacus کا تعارف آپ نے بہت ہی کم بلکہ حقیر الفاظ میں کروایا ہے۔ :)
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کئی فلمیں یاد رہتی ہیں، کئی فلمیں تاریخ بن جاتی ہیں۔ یہ تاریخی فلموں میں سے ایک ہے۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    :D بھرے پڑے ہیں یہاں ٹی وی سیریز کے شوقین حضرات۔ ذرا پچھلے صفحات چھان کر دیکھیں Anime Series سے لیکر ٹی وی شوز تک، سب پر تبصرے ملیں گے۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Jannat 2 دیکھی۔ اس فلم کی واحد اچھی بات اس کی تھوڑی انجلینا جولی اور تھوڑی لارا دتا لگنے والی خوبصورت مونث مرکزی کردار Esha Gupta ہے۔ :) اس کے علاوہ اس فلم میں دیکھنے لائق کچھ نہیں۔ پرانی گھسی پٹی خامیوں والی سٹوری مثال کے طور پر فلم کے شروع میں عمران ہاشمی کے دونوں ہاتھوں زخمی ہو جاتے ہیں لیکن...
  9. شہزاد وحید

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    بڑی اچھی خبر ہے کہ تاج نستعلیق مکمل ہو گیا۔ :)
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کوئی بات نہیں۔ آپ کے مزید تبصروں کا انتطار رہے گا۔ :)
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کوئی بات نہیں۔ آپ کے مزید تبصروں کا انتطار رہے گا۔ :)
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اُن کا چل رہا ہے اور بِک رہا ہے ان کو کیا پرواہ :) بغیر کہانی والی فلم میں بھی صرف سلمان خان یا شاہ رخ خان دکھاتے رہو تو وہ لاگت سے دن گنا منافع کما لیتے ہیں۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کسی بھی قسم کے کاپی رائیٹس کی خلاف ورزی کے حامل لنکس اس سائیٹ پر شئیر کرنا ممنوع ہیں۔ فلم پر تبصرہ پیش کرنے کا شکریہ۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس کا چربہ بلکہ کاپی انڈیا میں "زندہ" کے نام سے بن چکی ہے۔ جس میں سنجے دت نے یہ کردار ادا کیا تھا۔
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    گل تے ویسے ٹھیک اے، اے ساری فلماں میں نکے ہندیاں دی کھڑکا دتیاں ہوئیاں ;)
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    @حسیب نذیر گِل دیکھ لو دیکھ لو فلمیں، سٹوڈنٹ لائف کے بڑے فائدوں میں سے ایک۔ :) ہماری طرح ویک اینڈ کا انتظار نہیں کرنا پڑتا۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کون اچھی تھا کیا اچھی تھی کہاں اچھی تھی کیسے اچھی تھی کیوں اچھی تھی کدھر اچھی تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. شہزاد وحید

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 1510 تاریخ : 9 جون، 2012 بروز ہفتہ مقامی وقت : 11:00
  19. شہزاد وحید

    ہنس بیتی

    ہنس بیتی کی بجائے کسی اور مراسلہ میں میرے متعلق ایسے خیالات کا اظہار کیا گیا ہوتا تو سیریس نوٹس لیتا میں :D:p:dontbother::punga::warzish::laughing3:
Top