Fish Tank دیکھی۔ یہ ایک برٹش فلم ہے جسے بی بی سی نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس فلم کی مرکزی کردار میا نامی پندرہ سالہ لڑاکا لڑکی ہے جس کی کسی سے نہیں بنتی اور وہ اپنی موج میں مست رہتی ہے۔ ساری فلم میا کی روز مرہ زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ 2009 میں یہ فلم کینس فلم فیسٹیول کا جیوری پرائز بھی جیت چکی ہے اور...