نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ہنس بیتی

    ہاں بچت ہو گئی پھر بھی۔ شکر کریں فلم کا نام ممی تھا۔ مما، مومو یا مم نہیں تھا نہیں تو اور بھی کملیکشنز پیدا ہوتی :cool:
  2. شہزاد وحید

    مبارکباد زحال مرزا کو ’ہزاری‘ منصب مبارک ہو

    لو جی، میرے تو پانچ سال میں مشکل سے ۱۵۰۰ ہوئے۔ :grin: اور زحال نے مختصر عرصہ میں یہ منزل سر کی لی۔ ویل ڈن زحال۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بس جو اچھا ہاتھ لگ جائے وہ دیکھ لیتے ہیں۔ درویش بندے ہیں۔ :)
  4. شہزاد وحید

    محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

    ارے واہ اچھا لکھا ہے، اور میں نے سارا پڑھ کر "پسند" پر کلک کیا ہے۔ ایویں نہیں، اس لیئے کم از کم اس کیٹاگری میں تو نہیں آتا میں۔ :)
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    28 اقساط پر مشتمل برطانوی کامیڈی سیریز Coupling دیکھی۔ 2000 سے 2004 تک اسے بی بی سی سے نشر کیا گیا تھا اور یہ سیریز کافی عمدہ ریٹنگز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ اس سیریز کے چھ مرکزی کردار ہیں (تین مذکر اور تین مونث) جو روزانہ ایک بار میں ملتے ہیں اور پھر مختلف کامیڈی سچوئیشنز پیدا ہوتی ہیں۔...
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Identity دیکھی۔ ایک طوفانی رات میں ہونے والے قتلوں کا ماجرا۔ قاتل سب کے درمیان موجود لیکن قاتل کی شخصیت ایسی کہ شک سے مبرا۔ اچھی سسپنس اور مسٹری مووی ہے۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Ip Man دیکھی۔ ایک چینی مارشل آرٹسٹ پر بنائی گئی باؤگرافیکل فلم ہے۔ Ip Man مارشل آرٹس اور خاص طور پر Wing Chun کا ماہر تھا۔ اس کے شاگردوں میں سے ایک بڑا نام Bruce Lee کا بھی تھا۔ فلم میں کئی شاندار فائیٹس بھری پڑی ہیں۔ مجموئی طور پر ایک پیسے پورے کرنے والی فلم ہے۔
  8. شہزاد وحید

    گاؤں کے مناظر

    او میں سچی مچی آ جانا جے
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاہاہا، بچے سٹوری نہیں نہ دیکھتے، بچے بس ٹھا ٹھا ٹھو ٹھو اور بلائیں دیکھتیں ہیں جو کہ کافی ہیں اس فلم میں۔ لگتا ہے تمھیں یہ فلم پسند آئی تھی :p
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    John Carter دیکھی۔ فلم ڈزنی پروڈکشن ہے، بِگ بجٹ بھی ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ مزہ نہیں آیا۔ بچوں کو شاید زیادہ پسند آئی ہو۔ ڈزنی کو اس فلم سے خاصا خسارہ ہوا تھا میرے خیال سے ٹھیک ہوا تھا۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    زحال مرزا چلیں بتائے بچے کو کہ لائبریری ورژن میں کیا ہوتا ہے۔ :)
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اچھا اِس کا اردو ورژن بھی ہے؟ ویسے مجھے انگلش ورژن مل گیا ہے۔ اصل میں یہ اٹالین زبان کی فلم ہے اور مجھے اس کا انگلش ورژن مل نہیں رہا تھا تو ابھی تک دیکھ نہیں پایا تھا، کچھ دن پہلے تلاش کیا تھا تو مل گیا تھا۔ اب فرصت ملے گی تو دیکھوں گا۔ Warrior ایک شاندار فلم ہے۔ تبصرہ یہاں ملاحضہ کریں۔ اور...
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تم نے تو چھائی لگائی تھی کہ ہزارواں مراسلہ تم نے ہی ارسال کرنا ہے۔ :grin: ہاہاہا یار اب تو بینک میں برے پھنسے۔ اب صرف ہفتہ اور اتوار کو موقع ملتا ہے اس کام کے لیئے۔ اور وہ موقع بھی کبھی بجلی ضائع کر دیتی ہے کبھی دوستوں کے ساتھ کوئی پراگرام بن جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی مشن فلم بینی جاری ہے چاہے...
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کام پر محنت کی گئی ہو تو اچھا لگتا ہی ہے۔ میں تو پارٹ ون اور ٹُو دونوں ڈی وی ڈی میں رائیٹ کر کے رکھ لیئے ہیں۔ مجھے جو فلم اینڈ کلاس لگتی ہے میں اسے رائیٹ کر کے رکھ لیتا ہوں۔ مزید ابھی Warrior اور Break Fast Club بھی رائیٹ کرنی ہیں۔
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس کا انگلش ورژن دیکھا تھا؟
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Paan Singh Tomar دیکھی۔ ایک سادہ لوح دیہاتی فوجی کی کہانی ہے جو کہ اپنی خوش خواراکی کی وجہ سے آرمی سپورٹس میں آنا چاہتا ہے کیونکہ عام فوجیوں کے لیئے محدود کھانا ہے جبکہ کھلاڑیوں کے لیئے بے تحاشہ کھانا ہے۔ پان سنگھ دوڑتا بھی خوب ہے، اور کئی عالمی مقابلوں میں میڈل بھی لے کر آتا ہے۔ لیکن اس کے گاؤں...
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Sherlock Holmes: A Game of Shadows دیکھی۔ پہلے حصے کی طرح یہ فلم بھی شاندار تھی۔ سب سے بڑھیا شرلاک ہومز کی سنجیدہ شرارتیں فلم کا خاصہ ہیں۔ اس کے علاوہ سپیشل ایفکٹس اورسکرین ورک۔ افسوس کہ Rachel McAdams کا کردار بہت مختصر تھا۔ پچھلی بار کی طرح شرلاک ہومز پھر سے ایک تکنیک کے ذریعے زندہ رہنے میں...
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Mission Impossible - Ghost Protocol دیکھی۔ پوری سیریز میں مجھے پہلی اور چوتھی والی پسند آئی ہے۔ سٹوری تھوڑی گھسی پٹی تھی لیکن ایکشن سین اور سٹنڈز شاندار تھے
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تمھارا موڈ نہیں ہوگا اُس وقت۔ ورنہ فلم اچھی ہے۔ :)
Top