نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اب میں نے Freaks And Geeks نامی ایک سیریز شروع کی ہے جس کی ایک قسط 45 سے 50 منٹ کی ہے۔ 100اصل میں بگ بینگ تھیوری ابھی جاری ہے جب مکمل ہو جائے گی تو غور کریں گے۔ ابھی اور بہت سی سیریز لائن میں لگی ہوئی ہیں۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس کی اقساط ہی بہت زیادہ ہیں۔ اتنی کثیرالاقساط سیریز میں کم کم ہی پکڑتا ہوں۔
  3. شہزاد وحید

    (Waar (2012

    پاکستانی ہارر فلم دیکھنے کی خواہش پوری کرنا چاہ رہا ہوگا زحال :D
  4. شہزاد وحید

    مارک زکیربرگ (فیس بک ) کی سادگی سے شادی

    اب دیکھتے ہیں کہ سادگی سے ہونے والی یہ شادی سادگی سے کتنی دیر چلتی ہے۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سیریز۔ تین چار دفعہ میں نے بھی لکھا ہے اور پوسٹر پر بھی لکھا ہے۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Arrested Development نامی 53 اقساط پر مشتمل ایک ٹی وی سیریز ختم کی۔ یہ ایک کامیڈی سیریز ہے جسے FOX چینل کے توسط سے 2003 سے 2006 کے عرصہ میں نشر کی گیا تھا۔ سیریز کی کہانی مائیکل بلوتھ نامی ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جس کی فیملی میں ایک سے بڑھ کر ایک نمونہ بستا ہے اور مائیکل ان سے نالاں ہے۔ مائیکل...
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Kahaani دیکھی۔ لیکن کہانی کچھ بہت زیادہ دم دار ثابت نہیں ہوئی، بہرحال عام انڈین فلموں کے ٹرینڈ سے کچھ ہٹ کر تھی تو اسے اچھی کوشش کہا جا سکتا ہے۔ فلم سکرپٹ میں کچھ سیریس قسم کی خامیاں ہیں جو اس کے سکور کو کم کرتی ہیں اس کے علاوہ ڈبنگ ورک خاصا نچلے درجے کا تھا۔ مجموئی طور پر اسے معتدل سے بہتر فلم...
  8. شہزاد وحید

    آپ کی نئی خواہش کیا ہے

    نہیں نہیں مجھے آپ کی بات پر یقین ہے، آپ تجربہ کار آدمی ہیں اس کام میں :)
  9. شہزاد وحید

    آپ کی نئی خواہش کیا ہے

    میری خواہش ہے کہ گُڑ نالوں عشق میٹھا کی بجائے عشق نالوں گُڑ میٹھا ہو جائے۔
  10. شہزاد وحید

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    جن مردوں نے مراسلہ نمبر 2 پسند کیا ہے وہ مرد اپنا مردانگی کا لائسنس ری نیو کروائیں۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل۔ میں بھی اس فلم کا ماضی قریب میں ذکر کر چکا ہوں۔ یہ فلم ایک ایسے شخص کے بارے میں ہے جسے پیرس سے پیار ہو جاتا ہے۔
  12. شہزاد وحید

    وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ

    اب لڑائی ہو ہی رہی تھی تو اس کار خیر میں ناچیز کے حقیر نذرانے کی عاجزانہ شمولیت کو بھی قبول فرمائیے۔ "میرا نام تیسرے نمبر پر کیوں لکھا"؟؟؟
  13. شہزاد وحید

    ’دی اوینجرز‘ کی امریکہ میں ریکارڈ کمائی

    اور بے شک ٹکٹ کی قیمت کسی اور کی جیب سے ادا کی گئی ہوگی۔ :grin:
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    IMDB کی پکچرز کو کسی دوسری ویب سائیٹ پر Embed نہیں کیا جا سکتا، اس لیئے "آپ" wikipedia کسی بھی اچھی پوسٹرز کی ویب سائیٹ سے لنک لے کر یہاں Embed کر لیا کریں۔ عین نوازش ہو گی۔ :)
  15. شہزاد وحید

    ٹی وی کی تاریخ کا سب سے مہنگا شو

    جتنا انہوں نے صرف کیا ہے اس سے کوئی سو گنا زیادہ منافع بڑی آسانی سے حاصل کر لیں گے۔ :)
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Underworld Awakening دیکھی۔ کہانی کے معاملے میں پچھلے حصوں سے ہلکی ثابت ہوئی جبکہ بعض ایکشن سچوئشنز بے حدعمدہ تھیں۔ شروع کے مناظر تو جاپانی ٹی وی شو Elfen Lied سے چرائے گئے ہیں جبکہ بقیہ فلم کے بارے میں اچھی بات یہ ہے کہ فلم صرف ڈیڑھ گھنٹہ کی ہے۔ :) کُل ملا کر ایک معتدل فلم ثابت ہوئی۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایک تو Acid Factory ہے جو کہ SAW اور CUBE کا چربہ ہے اور دوسری کا نام فی الوقت ذہن سے خارج ہے۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس سے ملتی جلتی ایک چربہ فلم بالی وڈ والے بھی تیار کر چکے ہیں۔
Top