حسیب نذیر گِل
محفلین
جی میں نے ابھی ابھی وکیپیڈیا پر انکی پروفائل دیکھی ہے تو پتہ چلا کہ موصوفہ اچھی مارشل آرٹس فائٹر ہیں اور Fast and Furious 6 میں بھی جلوہ گر ہونگیفلم کی ہیروئن اصل میں MMA) Mixed Martial Arts) فائیٹر رہ چکیں ہیں اسی وجہ سے اچھے فائیٹ سین نظر آئے
 
				 
 
		 
	 
 
		 
	 
	 
	 
	 
 
		 
 
		 
	 
  


 
	 
	