The Girl with the Dragon Tattoo دیکھی۔ اس فلم کی کہانی اسی نام کے ایک سویڈش ناول سے اخذ کی گئی ہے۔ کافی پراسرار کہانی ہے، ایک صحافی کو چالیس سال سے گمشدہ ایک لڑکی کی تلاش کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے جسے وہ ایک بیمار ذہن کمپیوٹر ہیکر کی مدد سے ڈھونڈ نکلاتا ہے۔ اس کمپیوٹر ہیکر کی بھی اپنی ایک دلچسپ...