شہزاد وحید
محفلین
دونوں یہ دیکھنے دوڑ لگاتی ہیں کہ اندر جا کر آئینے میں دیکھا جائے کہ کون زیادہ خوبصورت ہےصرف لڑکیاں ہی چھپکلی سے نہیں ڈرتی بلکہ چھپکلی بھی ڈرتی ہے ہم سے...جب میں اُسے دیکھ کے بھاگتی ہوں وہ بھی مجھے دیکھ کے دوڑ لگا دیتی ہے..Lollll
دونوں یہ دیکھنے دوڑ لگاتی ہیں کہ اندر جا کر آئینے میں دیکھا جائے کہ کون زیادہ خوبصورت ہےصرف لڑکیاں ہی چھپکلی سے نہیں ڈرتی بلکہ چھپکلی بھی ڈرتی ہے ہم سے...جب میں اُسے دیکھ کے بھاگتی ہوں وہ بھی مجھے دیکھ کے دوڑ لگا دیتی ہے..Lollll
ویری فنی....ایسے ہی موقعوں کے لیئے شاعر نے کہا ہے
دوڑ اپنی اپنی
ہاہاہاہا، میں اصلی کا اوپر کہیں ذکر نہیں کیانکلی چھوہا ہے![]()
غور سے دیکھیں تازہ ہے بالکلنکلی چھوہا ہے![]()
جی نہیں ....اس لیے کہ نہ صرف چھپکلی کا بلکہ ہمارہ بھی بہت رعب ہے....دونوں یہ دیکھنے دوڑ لگاتی ہیں کہ اندر جا کر آئینے میں دیکھا جائے کہ کون زیادہ خوبصورت ہے![]()
اوووو میں تو اصلی ہی سمجھی تھی..ایویں ہی بیوقوف بنادیا....ہاہاہاہا، میں اصلی کا اوپر کہیں ذکر نہیں کیا![]()
آپ نے کھایاہے؟lollllغور سے دیکھیں تازہ ہے بالکل
ہی ہی ہی بھیایہ زبان سیکھنی ہی مجھے بھی![]()
واہ کس چیز سے ملایا ہے خود کوجی نہیں ....اس لیے کہ نہ صرف چھپکلی کا بلکہ ہمارہ بھی بہت رعب ہے....
ارے ملایا کہاں...رعب چیک کروا رہی ہوں....کتنارعب ہے ہمارا بھیواہ کس چیز سے ملایا ہے خود کو![]()
اففففففففف
از دیٹ رئیل
آپ نے اس کو کیسے پکڑ لیا بھیااااا

میں نے نہیں بنایا قُدرت نے بنایا ہے۔ تھینک یو قُدرتاوووو میں تو اصلی ہی سمجھی تھی..ایویں ہی بیوقوف بنادیا....
آپ کھا کر دیکھیں مزا نہ آئے تو پیسے واپسآپ نے کھایاہے؟lollll
اپسسس وہ نقلی ہے کیایار یہاں تو ساری ہی لڑکیاں بڑی ہی بونگی ہیں![]()
میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے
حسیب صاحب توجہ فرمایئے
لگتا ہے آپ گوگل کروم استعمال کر رہی ہیں۔فائرفاکس پر صحیح کام کرتی ہےمیرے ساتھ بھی یہی ہو رہا ہے
لگتا ہے موت ڈر کے بھاگ گئی ہم سے
لولززز
ویری فنی....اور ہم نے آپ کو...lolllllمیں نے نہیں بنایا قُدرت نے بنایا ہے۔ تھینک یو قُدرت![]()
اوہ بس پکڑ لیا، کوئی پینتیس تیس اکٹھے جا رہے تھے اکٹھے میں نے ایک پکڑ لیا، نیلم کا مراسلہ پڑھایا کہ لڑکیاں خوبصورت ہوتی ہیں تو یہ پڑھ کر حیرت سے ہی مر گیا۔اففففففففف
از دیٹ رئیل
آپ نے اس کو کیسے پکڑ لیا بھیااااا