آپ کب مرنے والے ہیں؟

ملائکہ

محفلین
یعنی اپ سارا دن اسی قول کی وجہ سے بیزار رہتے ہو؟ کہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ ہنستے مسکراتے بھی ہو؟
ایسی بات نہیں ہے میں ہنستی مسکراتی بھی ہوں اور دوستوں کے ساتھ شوپینگ پارٹی سب چلتا رہتا ہے لیکن موت کا انتظار اپنی جگہ:)
 

نیلم

محفلین
Universal Truth ہے یہ تو کہ ہر لڑکی کا چھپکلی سے ڈرنا ضروری ہے اگر وہ اپنا انداراج صنف نازک کی فہرست میں کروانا چاہتی ہے :p لڑکیوں سے کام کروانے کا موثر ہتھیار ہے چھپکلی وہ بھی اگر دُم سے پکڑی ہو تو :D :p
صرف لڑکیاں ہی چھپکلی سے نہیں ڈرتی بلکہ چھپکلی بھی ڈرتی ہے ہم سے...جب میں اُسے دیکھ کے بھاگتی ہوں وہ بھی مجھے دیکھ کے دوڑ لگا دیتی ہے..Lollll
 

ملائکہ

محفلین
اووووو پھر تو آپ نے دوڑ لگا دی ہوگی
میں نے اتنی زور سے چیخ ماری تھی کہ بس اور میرے سب دوست ہنسنے لگے کیونکہ سب کو پتہ تھا:phbbbbt: اس وقت تو میں ہل گئی تھی لیکن اب یاد آتا ہے تو بہت ہنسی آتی ہے:biggrin: ایسے پاگل دوست بھی تو کم ہی ملتے ہیں:love:
 

شہزاد وحید

محفلین
@نیلم، مقدس

یہ دیکھیں :p

335gozt.jpg
 
Top