آپ کب مرنے والے ہیں؟

شہزاد وحید

محفلین
صرف لڑکیاں ہی چھپکلی سے نہیں ڈرتی بلکہ چھپکلی بھی ڈرتی ہے ہم سے...جب میں اُسے دیکھ کے بھاگتی ہوں وہ بھی مجھے دیکھ کے دوڑ لگا دیتی ہے..Lollll
دونوں یہ دیکھنے دوڑ لگاتی ہیں کہ اندر جا کر آئینے میں دیکھا جائے کہ کون زیادہ خوبصورت ہے :p
 

مقدس

لائبریرین
@نیلم، مقدس

یہ دیکھیں :p

335gozt.jpg

اففففففففف
از دیٹ رئیل
آپ نے اس کو کیسے پکڑ لیا بھیااااا
 

شہزاد وحید

محفلین
اففففففففف
از دیٹ رئیل
آپ نے اس کو کیسے پکڑ لیا بھیااااا
اوہ بس پکڑ لیا، کوئی پینتیس تیس اکٹھے جا رہے تھے اکٹھے میں نے ایک پکڑ لیا، نیلم کا مراسلہ پڑھایا کہ لڑکیاں خوبصورت ہوتی ہیں تو یہ پڑھ کر حیرت سے ہی مر گیا۔ :D
 
Top