Kyaa Super Kool Hain Hum دیکھی۔ کافی دیر بعد ایک انڈین کامیڈی فلم دیکھی۔ مزہ آیا۔ فلم کچھ بہت آؤٹ کلاس قسم کی کہانی پر مبنی نہیں ہے لیکن رتیش دیش مکھ اور تشار کمار کی جوڑی کی وجہ سے مزہ آیا۔ پوری فلم میں انتہائی بولڈ ڈائیلاگز کی بھر مار ہے بلکہ ایک ایک ڈائیلاگ بولڈ ہے بلکہ بولڈ ڈائیلاگ ہی اس فلم...