نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ بات ٹھیک ہے کہ WWE میں ڈرامہ اور نقلی پن حد سے زیادہ شامل ہو چکا ہے لیکن اوریجنل اور فیک کا فوری پتہ لگ جاتا ہے۔ جس میچ کا یہ ذکر کا ہے مجھے تو وہ اوریجنل ہی لگا تھا۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ریٹنگز تو بہت اچھی ہیں اس کی۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بہت عرصہ پہلے جب میں نے یہ فلم دیکھی تو میرا دل کیا تھا کہ اسے 10 میں سے 11 نمبر دوں۔ آپ نے 9 دے کر زیادتی ہے۔ :)
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل، اسے میں نے ڈی وی ڈی پر برن کر کے بھی رکھا ہوا ہے۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Men in Black 3 دیکھی۔ اچھی فنی فلم ہے، لیکن اس فلم کا جو ولن ہے "بورس دا اینمل" اسے بار بار دیکھ کر آپ کا دل خراب ہو سکتا ہے :p۔ ٹائم ٹریول والا فارمولا اس فلم میں بھی موجود ہے، ایجنٹ جے ٹائم ٹریول کر کے ماضی میں جاتا ہے تا کہ وہ ایجنٹ کے کی جان بچا سکے اور کچھ راز جان سکے۔ فلم کی کہانی میں کچھ...
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار ٹریلرز اور ڈسکرپشن تو بہت اچھا لگ رہا ہے۔ ویسے بھی فینٹسی سیریز مجھے بڑی پسند آتی ہیں۔
  7. شہزاد وحید

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون!

    انا للہ و انا الیہ راجعون! خدا مرحوم کی آخرت آسان کرے۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Snow White and the Huntsman دیکھی۔ حالانکہ فلم 127 منٹ کی ہے لیکن فلم دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ایک سمندر کو کوزے میں بند کرنے کی کوشش کی گئی ہے، طویل ترین کی مختصر ترین کیا گیا ہے، کئی چیزیں ابھی جواب طلب ہیں۔ فلم کے گرافکس اچھے ہیں، مونث مرکزی کردار Kristen Stewart اور مذکر مرکزی کردار Chris...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دس سیزن ایک ماہ میں۔ واہ
  10. شہزاد وحید

    ولائتی تنک تنک تن تادا دا

    ہنسنا ضروری ہے اس میوزک ویڈیو پر
  11. شہزاد وحید

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    واہ۔ مزیدار تصویریں ہیں۔
  12. شہزاد وحید

    سنسز اولماز کھ - مصطفی ججلی (با ترجمہ)

    ہاہاہاہا، اینی سونی کڑی تے بولی کھسریاں آر :p
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نا کریں، میں نے لاسٹ کی تمام قسطیں جن کا کُل حُجم 30 جی بی ہے انہیں ٹورنٹ (کوئی اردو وکِی والوں سے پوچھے کہ ٹورنٹ کی اردو کیا ہے :D) پر لگا رکھا ہے اور 6 جی بی ڈاؤنلوڈ بھی ہو چکا ہے۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس معاملے میں سب سے زیادہ کریڈٹ میں ڈائریکٹر یعنی ہدایت کار کو دیتا ہوں۔
  15. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ کیا وجہ بنی ترکی میں دلچسپی کی؟
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Avengers دیکھی۔ ہے تو وہی دنیا بچانے والا کہانی والا فارمولا لیکن کیا کریں چلتا ہے بھائی چلتا ہے :) تھور کا بھائی لوکی دنیا کو تباہ کرنے کے منصوبے کے ساتھ ایک سپر نیچرل آرمی کے ساتھ دنیا پر حملہ کرتا ہے لیکن تھور، آئرن مین، ہلک، کیپٹن امریکہ وغیرہ مل کر ان کا مقابلہ کرتے ہیں اور ایک پھر، جی...
  17. شہزاد وحید

    سنسز اولماز کھ - مصطفی ججلی (با ترجمہ)

    عثمان یو وِل لو دِس
  18. شہزاد وحید

    سنسز اولماز کھ - مصطفی ججلی (با ترجمہ)

    ارے واہ کیا خوب موسیقی ہے۔ میں 320kbps میں اتار لیا ہے کسی رحمدل نے Hulkshare پر اپلوڈ کر رکھا ہے۔ اور ترجمے نے تو چار چاند لگا دیئے۔ ترجمہ آپ نے خود کیا ہے؟
  19. شہزاد وحید

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    ہمم تو نوکر شاہی ہو گئے ہیں آپ، المبروک :)
  20. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    آپ کوئی اچھا سا گانا شئیر کریں۔ آپ کو ترکی میں خاص دلچسپی ہے؟
Top