متفق۔
ہمزاد قابو کرنے کو اسی سلسلے کے ذیلی رستے کا ایک شعبدہ سمجھ لیں۔کئی لوگ اصل سے صرفِ نظر کر کے اسی پر قناعت کر لیتے ہیں اور علم سے محروم رہ جاتے ہیں ، روحانی طاقت بڑھانے کے رستے میں قیام تو ہے ہی نہیں۔ سفر ہی سفر ہے۔ یہ ہمزاد اور دوسرے شعبدے تو ظرف ماپنے کا ایک پیمانہ ہیں، جو بچ کر نکل گیا...