اندھا دھند تقلید بلاشبہ بُری ہے۔ میں تحریکِ انصاف کو سپورٹ کرتا ہوں لیکن ہر فعل کو بغیر کسی معقول جواز کے قبول کرنا اور اس کی حمایت کرنا بلاشبہ غلط ہے۔میں عمران کی طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پالیسی کے سخت خلاف ہوں۔ لیکن ایک عرض کرتا چلوں کہ کوئی بھی سیاستدان کسی ملک کے معماروں کا ذہن بند نہیں کر...