نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    وسط افریقی جمہوریہ مسلمانوں پر حملے، ہلاکتیں50تک پہنچ گئیں ، سیکڑوں مسلمان چرچ میں پناہ لینے پر مجبو

    مسلم کش فسادات میں ہزاروں افردمارے جاچکے ہیں، گذشتہ 2 روز میں 50 افراد کو دفنایا ہے، عالمی ریڈ کراس کے رضاکاروں کا بیان ۔فوٹو:اے ایف پی بنگوئی: وسطی افریقی جمہوریہ میں مشتعل عیسائیوں نے فسادات میں50 مسلمانوں کوشہیدکر دیا، مساجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی اس...
  2. حاتم راجپوت

    پاکستان سے گیس منصوبہ منسوخ ہونے کا امکان نہیں،ایران

    عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر پابندیں ختم کی جارہی ہیں،ایرانی وزیر خارجہ۔ فوٹو: فائل اشک آباد: ایرانی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ انہیں ابھی تک پاکستان کی جانب سے گیس پائپ لائن منصوبہ منسوخ کرنے کی اطلاع نہیں دی گئی اورمیرا خیال بھی نہیں ہے کہ پاکستان ایسا کریگا ، عالمی طاقتوں سے معاہدے کے...
  3. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    غروب ِ آفتاب، طلوعِ آفتاب، بارش، سبزہ، محفلین کے پاس سب سے پرانی چیز جسے وہ شئیر کرنا چاہیں، درخت، پھل، رسائل، لیمپ غیر برقی(موم بتی، لالٹین، دیا وغیرہ) اور ایک تجویز یہ بھی کہ موقع کی مناسبت سے یا گاہے بگاہے پرانے عنوان بھی دوبارہ سامنے لائے جا سکتے ہیں۔ اب جو مزاجِ یار میں آئے۔۔ :):):)
  4. حاتم راجپوت

    روالپنڈی خودکش حملہ:چھ اہلکاروں سمیت 13 جاں بحق،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

    ہونا تو یہی چاہئے لیکن شنید نہیں کہ یہ حکومت کرنے دے۔ عمران خان مجھے پسند ہے لیکن اس کی طالبان سے مذاکرات کی پالیسی سے مجھے سخت اختلاف ہے۔ن لیگ نے بھی اس معاملے میں عمران خان کے کندھے پر بندوق رکھ لی ہوئی ہے۔ دکھ اس بات کا ہے کہ اگر کوئی اور بھی کرے تو بھی یہ ظالمان انتقام پاکستانیوں سے لیتے ہیں۔
  5. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ایک اندازہ لگانے والے نے اندازہ لگاتے ہوئے قہقہہ لگایا۔۔
  6. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    آخر کار ایک صدی تک سوچنے کے بعد ان کے ذہن نے کام کیا اور وہ خوشی سے پھولے نہ سمائے کہ امریکہ میں ایسے مشکل لفظ کے بارے میں سوچنے کی تکلیف کیوں کی جائے لہذا ایک اسٹال پر جا پہنچے اور ایک عدد ہیم برگر کا آرڈر دے دیا۔۔ جی ہاں، حکیم صاحب پارسی تھے۔۔
  7. حاتم راجپوت

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    آپ کی زیتون کے تیل والی بات کے بعد اب تو جھینگا کھانے پر دل زوروں سے کرنے لگ گیا ہے ۔۔ :) دوسری بات کے لئے صد فیصد متفق۔ :)
  8. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اور صلواتیں سنانے لگے کہانی کاروں کو جو ان کا حشر نشر کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کر رہے تھے۔
  9. حاتم راجپوت

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    متفق :) دل چھوٹا نہ کریں ۔ میں نے بھی آج تک جھینگا نہیں کھایا۔۔ ;)
  10. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    ایک لاکھ روپیوں کا صدقہ۔۔۔ :eek: حکیم صاحب گرتے گرتے بچے :confused:
  11. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    لیکن پیسوں کی تو ٹکٹ لے کر حکیم صاحب ہالی وڈ پہنچ چکے تھے۔ ”اب پیسے واپس کیسے لئے جائیں۔۔؟؟“ شاپنگ کی شوقین کہانی کار سوچ میں پڑ گئی۔۔
  12. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اصل وجہ تو شاپنگ تھی ورنہ ماہی کو حکیم صاحب کی پدرانہ شفقت سے کچھ لینا دینا نہیں تھا۔۔:)
  13. حاتم راجپوت

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہممم۔۔ صحیح۔۔ میری فہرست میں مرغی۔مٹن۔ بیف۔مچھلی کئی طرح کی، کیکڑا۔اور شکار کیے جانے والے کئی پرندے جیسے تلیر، فاختہ، جنگلی کبوتر، پنجاب کے موٹے چڑے اور بھی کئی جن کے نام یاد نہیں شامل ہیں تو میں تو اس زمرے میں ابھی مبتدی ہوں۔۔ :):) ہاں البتہ بئیر گیرلز کا شو دیکھ کر بہت شوق چڑھتا ہے کبھی کبھی...
  14. حاتم راجپوت

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ریچھ کے بارے مشہور ہے کہ جو اس کا گوشت کھا لے اسے ٹھنڈکم لگتی ہے۔ تو کیسا رہا تجربہ ۔۔۔ :):):) پورک کے بیان میں چونکہ غلطی کی وضاحت ہے تو ہم پہ گراں نہیں گزرا جناب۔۔ :)
  15. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    لیکن اچانک سٹپٹا گیا کہ میرے پاس پلین کا ٹکٹ خریدنے کے پیسے کہاں سے آ گئے۔ پھر یہ سوچ کر مطمئن ہو گیا کہ یہ تو ایک کہانی ہے اور شاید ماہی احمد نے ادھار دے دیے ہیں۔
  16. حاتم راجپوت

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    آپ گراں گزرنے کی پرواہ کب سے کرنے لگے۔ لگے ہاتھوں بتا ہی دیجئے۔ :):)
  17. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اچانک اس کے کان میں کسی نے سرگوشی کی کہ چھوڑ اس مادی دنیا کو۔۔ یہ سب تو مایا کے کھیل ہیں، کیوں دولت اور پیسے کی فکر کرتا ہے۔ ہالی وڈ جا۔۔!! کسی فلم میں کام مل گیا تو وارے نیارے ہو جائیں گے۔۔
  18. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    حکیم نے کوئی اور بزنس شروع کرنے کا سوچنا شروع کر دیا۔ اور پھر بس سوچتا ہی رہا۔
  19. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    کہ بیٹا میں ڈاکٹر نہیں حکیم ہوں۔۔ اگر یقین نہیں آتا تو اس دھاگے کا مراسلہ نمبر 128 دیکھو،یہ چشمہ بھی میں نے کرائے پر لیا ہے۔ مزید یہ کہ دماغی طور پر کھسکا ہوا ہوں اس لئے تمہیں بتانے کی کوشش کرنے لگا ہوں کہ اب تمہارا مرض ناقابل علاج ہے۔ تمہیں افریقہ کے کالے جنگلات کی پیلی بیماری چغڑبتی لاحق ہو...
Top