میں نے اب سے 5،6 سال پہلے اس موضوع میں بہت دلچسپی محسوس کی تھی اور اچھا خاصا مطالعہ بھی کیا۔ کچھ مشقیں وغیرہ شروع کیں لیکن بعد میں انسانی عقل اور ہمت پر یہ یقین آیا کہ انسان ہمزاد کی مدد کے بغیر بھی بہت کچھ کر سکتا ہے، دوسری چیز یہ کہ اس طاقت کا انحصار آپ کے ظرف پر ہے،اس بات کو آپ سمجھ سکتے ہیں...