زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20
پہلی بال پر احمد شہزاد آؤٹ۔۔۔
حاتم راجپوت
Post #126
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20
ہیں۔۔۔ :eek: آپ نے پہلے بتایا کیوں نہیں۔۔۔:( ملاقات ہی ہو جاتی۔۔۔ :(
حاتم راجپوت
Post #125
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20
اگر پاکستان کے پریشر گیمز میں ریکارڈ کو سامنے رکھیں تو ویسٹ انڈیز 80٪۔۔۔
حاتم راجپوت
Post #123
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20
میں بھی غیر حاضر رہا ہوں پچھلے دنوں محفل سے لیکن جب بیچ میں کبھی کبھی آیا تو آپ کو نہیں پایا، کہاں غائب تھے آپ۔۔؟
حاتم راجپوت
Post #121
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20
کیا خیال ہے آپ کا شمشاد انکل۔۔۔ کیا چانسز ہیں پاکستان کے!!
حاتم راجپوت
Post #119
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20
خوش آمدید عمر سیف بھیا۔۔۔
حاتم راجپوت
Post #116
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20
167 رنز کا ٹارگٹ ملا ہے پاکستان کو۔۔۔
حاتم راجپوت
Post #110
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20
ویسٹ انڈیز نے اپنے 88٪ میچز جیتے ہیں جب جب اس نے 170+ اسکور کیا ہے۔۔
حاتم راجپوت
Post #108
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20
170+ اس گراؤنڈ پر ایک طرح سے وننگ ٹوٹل ہے لیکن ٹی ٹونٹی میں کوئی اندازہ بھی حرفِ آخر نہیں۔
حاتم راجپوت
Post #107
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20
لیکن جو نقصان وہ پہنچا سکتا تھا، پہنچا گیا۔۔۔ ایک اور چوکا
حاتم راجپوت
Post #105
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا ٹی20
بنگلہ دیش 14 اوور 108 اسکور 2 آؤٹ
حاتم راجپوت
Post #10
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا ٹی20
بنگلہ دیش 13 اوور 97 اسکور 2 آؤٹ
حاتم راجپوت
Post #9
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا ٹی20
آسٹریلیا کی بری ترین پرفارمنس رہی ہے اس ایونٹ میں ابھی تک۔۔ کہیں بھی ڈومیننٹ نظر نہیں آیا۔۔
حاتم راجپوت
Post #8
اپریل 1، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
زعمِ عقل و فہم اِک نادانئ معصوم ہے اے گرفتارِ فریبِ ہوش، اے دل! دیکھ کر
حاتم راجپوت
Post #1,099
مارچ 31، 2014
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 33: گل و گلشن
ایک اور پھول کے درونِ خانہ کی تاک جھانک۔۔ :)
حاتم راجپوت
Post #33
مارچ 31، 2014
فورم:
تصاویر
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 33: گل و گلشن
متشکرم۔۔ :)
حاتم راجپوت
Post #32
مارچ 31، 2014
فورم:
تصاویر
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 33: گل و گلشن
بہت زبردست ۔ ۔ ۔ میرے خیال میں یہ آپ کے سیل فون کے کیمرے کا رزلٹ ہے لیکن بہت ہی شاندار تصویر ہے۔
حاتم راجپوت
Post #30
مارچ 31، 2014
فورم:
تصاویر
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 33: گل و گلشن
سرسوں کے پھول پر صبح کے وقت اوس کے قطرے لرز رہے ہیں ۔
حاتم راجپوت
Post #29
مارچ 31، 2014
فورم:
تصاویر
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 33: گل و گلشن
ایک اور ننھا سا پھول۔۔۔ زوم کی مشقتیں ۔ ۔ :)
حاتم راجپوت
Post #28
مارچ 31، 2014
فورم:
تصاویر
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 33: گل و گلشن
یہ پھول ایک چھوٹی سی خود رو بوٹی پر لگتا ہے اور بہت ہی ننھا سا ہوتا ہے،بہت زوم کرنے پر اس کی یہ شکل نمایاں ہو پائی لیکن رزلٹ کچھ متاثر ہو گیا۔
حاتم راجپوت
Post #27
مارچ 31، 2014
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top