وجہ پوچھی تھی۔۔ لیکن شاید مالک موجود نہیں تھا وہاں۔۔ دو ملازم نما لڑکے تھے تو ان میں سے ایک کہنے لگا کہ سر جی ہماری سروس بڑی کوئیک ہے اسی لئے یہ نام رکھا ہے۔ سروس تو واقعی کوئیک تھی کہ ہم نے بیٹھ کر بولا ہی تھا کہ مشکل سے 20 یا 25 سیکنڈز کے بعد گرما گرم بھاپ اڑاتی بریانی سامنے تھی۔ تو اس طرح سے...