یہ تو انکل خالد محمود چوہدری کو سوچنا چاہئے تھا چائے پیش کرنے سے پہلے ۔ ۔ ۔ خیر چائے کہاں پیش کی انہوں نے ، میرا خیال ہے کہ لسی ہی ہے اور اوپر رنگ لگا دیا ہے۔۔ :D
ہاہاہاہا۔۔۔ جی بات تو آپ نے سچی۔۔۔۔۔نہیں کی ،جب سے جملہ حقوق تقریباً محفوظ ہوئے ہیں ہم گریز ہی کرتے ہیں لیکن اضطراری حالت میں زمانہ ہماری کچھ "مدد" کر دیتا ہے۔ :D
کیسے ثابت ہوا ۔ ۔ مجھے تو یہ بھی علم ہے کہ فیس بک پر سکارلٹ جوہانسن اور اینا ہیتھوے وغیرہ بھی پائی جاتی ہیں لیکن میرے پاس ایڈ تو نہیں ۔ ۔ ۔ ویسے بھی اب عرصہ ہوا ہم دوشیزگان سے دور دور ہی رہتے ہیں، وہ تو خود ہی کبھی کبھی دکھائی دے جاتی ہیں ۔ ۔ :D