نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کی

    گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کی
  2. حاتم راجپوت

    صحت کی دشمن 5عادات : جنھیں مفید سمجھ لیا گیا

    امریکہ کا مشہور ڈاکٹر ،دیپک چوپڑا اپنے قیمتی مشوروں سے لوگوں کو زندگی بسر کرنے کے ڈھنگ سکھاتا ہے۔اس کا قول ہے:’’آپ اپنی سوچ،رویّوں،طرز حیات اور کھانے پینے کی عادات کو مثبت رخ دے کر عمر کے 30تا 40 برس بڑھا سکتے ہیں۔‘‘ درج بالا قول سولہ آنے سچ ہے۔انسان اگر اچھی سوچ رکھے، صحت بخش غذا کھائے،متحرک...
  3. حاتم راجپوت

    شمالی یورپ شہد کی مکھیوں کا ’مقتل‘

    یورپی یونین کی جانب سے 17 ممالک میں کروائی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شمالی یورپ میں مرنے والی شہد کی مکھیوں کی تعداد بحیرۂ روم کے کنارے آباد یورپی ممالک میں ہلاک ہونے والی مکھیوں سے کہیں زیادہ ہے۔ یورپی ممالک کی نمائندہ تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ براعظم میں شہد کی مکھیوں کے چھتّوں کی...
  4. حاتم راجپوت

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    بچپن میں تعلیم و تربیت، آنکھ مچولی، پھول اور نونہال ، کچھ ذرا بڑے ہوئے تو عمران سیریز، زرگزشت پہلی مرتبہ اسی زمانے میں پڑھی۔ اداس نسلیں (عبداللہ حسین) راجہ گدھ ، راہِ رواں (بانو قدسیہ) بابا صاحبا ، زاویہ ، (اشفاق احمد) پیرِ کامل ( عمیرہ احمد) علی پور کا ایلی ، الکھ نگری،تلاش (ممتاز مفتی) زرگزشت...
  5. حاتم راجپوت

    نا پید جنگلی حیات

    پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلیاں وقوع پذیر ہو ریی ہیں جو کہ جنگلی حیات کے ناپید ہونے کی ایک بڑی وجہ ہیں،دوسری بڑی وجہ ملک میں وڈیرہ اور چوہدری کلچر ہے جسے ہمارے سیاست دانوں کی اکثریت اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے فروغ دے رہی ہے۔ یہ گھٹیا لوگ جانور پالنے اور شکار کے شوق میں...
  6. حاتم راجپوت

    سوعدی عرب، شکر اور شرمندگی

    ہماری محسن ہر وہ شخصیت ہے جس نے پاکستان بنانے میں اپنی جان و مال کی پروا نہ کرتے ہوئے حصہ بٹایا ،چاہے وہ مسلم ہو یا غیر مسلم ۔رہی امداد کی بات تو امداد تو امریکہ بھی دیتا ہے تو پھر اسے بھی محسن گردانیے۔۔ خطہ میں اپنے اثرات و نفوذ کو برقرار رکھنے کے لئے دی جانے والی رقم امداد نہیں بلکہ خود انہی...
  7. حاتم راجپوت

    ارے واہ، یہ تو بہت اچھا ہو گیا۔۔۔۔معذرت خواہ ہوں ، دراصل امتحانات کے فورا بعد کچھ مصروفیات نے...

    ارے واہ، یہ تو بہت اچھا ہو گیا۔۔۔۔معذرت خواہ ہوں ، دراصل امتحانات کے فورا بعد کچھ مصروفیات نے گھیر لیا تھا، اور یہ کہ امتحانات اچھے رہے، اب دعا کیجئے گا کہ اللہ تعالیٰ اپنا فضل و کرم کریں۔
  8. حاتم راجپوت

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    ملک شام میں ہر دو جانب سے ظلم و ستم ہی جاری ہے۔ ہر دو اطراف میں سے کوئی بھی مظلوم نہیں ہاں مگر وہ معصوم عوام جو دونوں طرف سے کٹ رہی ہے، خدا ان کی مدد فرمائے۔ آمین اور مقدس ہستیوں کے مزارات کو نقصان پہنچا کر کروڑوں دلوں کو ٹھیس پہنچانےوالے تکفیری دہشت گرد لعنت کے حقدارہیں، خدا انہیں غرق و نابود...
  9. حاتم راجپوت

    ارے ارے یہ کیا۔۔۔ بہن بھائی آپس میں کیوں نہیں بولتے۔۔ چلو چلو لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ جی کا...

    ارے ارے یہ کیا۔۔۔ بہن بھائی آپس میں کیوں نہیں بولتے۔۔ چلو چلو لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ جی کا گھر صاف کرو۔۔۔
  10. حاتم راجپوت

    تعارف میں کو ن ہوں

    خوش آمدید۔۔۔ :)
  11. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    اب بہت سے پاکستانی ہندوستان کی ہار کی دعا مانگیں گے۔۔۔ ;)
  12. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    مبارک ہو ۔ ہار گئے
  13. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    ان شااللہ جناب۔۔
  14. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    یہ کیا واہیات شاٹ کھیلی ہے کامران نے، سیدھی فیلڈر پر۔۔۔ایک اور آؤٹ۔۔ :mad:
  15. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    بلکہ ایک ڈیڑھ ہفتہ پہلے کوٹلی لوہاراں کے 4،5 چکر بھی لگے تھے ایک کام کے سلسلے میں۔۔۔
  16. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    اچھا خاصا پریشر پڑ چکا ہے پاکستان پر۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔ :nailbiting:
  17. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    لیکن ہم تو سرکار چند کلومیٹر دور تھے آپ سے۔۔ :(
Top