شکریہ م۔م۔ مغل بھائی جواب دینے کا اب آپ شاکر القادری بھائی کے جواب کا انتظار کرلیں وہ آپکو تفصیل سے سمھجائیں گے مجھے یقین ہے کہ شاکر بھائی آپکے ذمہ جو کام سونپا چاہتے ہیں وہ کام آپ بہت ہی آسانی سے کرسکے گے
السلام علیکم
دوستو مجھے ایک ایسے پروگرام کی ضرورت ہے جو کہ رار فائل سے پاسورڈ کو ختم کرسکے اگر میری یہ پوسٹ نامناسب ہے تو منتظمین سے معذرت کے ساتہ کہ آپ اسکو ڈیلیٹ کرسکتے ہیں
واہ جی آج تو ہزاری کا دن ہے امید ہے کہ آج ایک دو اور ہزاری دوست بھی مل جائیں گے
اوہ ایک بات تو میں بھول گیا تھا جہانزیب بھائی آپکو بھی مبارک ہو منصب ہزاری
طالوت بھائی میں آپکو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے کہ آپکا وقت محفل پر بہت اچھا گذرے گا ویسے آپ کی تعارف مجھے بہت پسند آیا آپ میرے ہی ٹائپ کے آدمی ہے بھائی جان
آپکا بہت بہت شکریہ بھائی جان کہ آپنے بہت تفصیل سے اس مسئلے پر روشنی ڈالی ہے اللہ آپکو جزائے خیر دے باقی جنکے دلوںپر مہر نہیں لگے ہونگے وہ بیشک شریعت محمد کے قوانین کی پاسداری کرینگے
بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ مغل بھائی اللہ آپکو جزائے خیر دے ویسے ایک بات اور بھی ہے کہ فاروق سرور خان صاحب آپکی کسی بھی پیش کردہ حدیث کو نہیں مانے گے وجہ آپ سب کو معلوم ہے
نہیں بھائی ٹورنٹ تو میں بھی استعمال کرتا رہتا ہوں اور میرے پاس پورٹ کھلا ہونے کی وجہ سے بہترین سپیڈ مل رہی ہے اس وجہ سے فی الحال تو مجھے آپکے بتائے ہوئے طریقہ کی ضرورت نہیںہے لیکن پھر بھی اللہ آپکو جزائے خیر دے آپنے اچھا طریقہ شیئر کیا ہے کبھی نہ کبھی تو کام آئے گا نا
السلام علیکم محترم راسخ بھائی
امید ہے کہ خیریت سے ہونگے محترم بھائی جان میں نے ایک پوسٹ میں پڑھا تھا کہ آپ مدینہ منورہ میںرہتے ہیں تو رشک آیا آپ پر کہ آپ کتنے خوش نصیب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہر یثرب میں رہتے ہیں بھائی جان میں آپ سے رابطہ کرنا چاہتا ہوں یاہومیں کیا آپ مجھے...
بہت شکریہ ابوشامل بھائی یہ واقعی ایک بہت ہی بہترین اور لاجواب کتاب ہے اطلس القرآن کے بارے میں میرے پاس یہ کتاب موجود ہے اور میں نے اسے بہت سے اطلس کی کتابوں سے بہترین پایا ہے آپنے بہت اچھا کام کیا ہے کہ اس لاجواب کتاب کے بارے میں شیئر کی ہے