نتائج تلاش

  1. ع

    اردو کمپیوٹنگ میں آپ کی پسند

    1۔ سکرین کا پکسل 768*1024 2۔ کیبورڈ پاک ڈیٹا والوں‌کا صوتی کیبورڈ استعمال کرتا ہوں 3۔ نفیس ویب نسخ اور عماد نستعلیق بھی کبھی کبھی استعمال کرتا ہوں 4۔ سب چلتا ہے
  2. ع

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    دوست بھائی آپکا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ میں اطلاقیہ کو چیک کرکے تبصرہ کرتا ہوں
  3. ع

    تعارف محمد صدیق

    بھائی جان خوش آمدید مجھے خوشی ہوئی کہ آپنے میرے دعوت قبول کی مجھے یقین ہے کہ آپکا ٹائم ہماری اردو محفل پر بہت اچھا گذرے گا
  4. ع

    تعارف خوش آمدید دلشاد محور

    خوش آمدید دلشاد محور صاحب اس محفل پر
  5. ع

    اردو لائبریری معاون

    بہت شکریہ شاکر صاحب اس کار آمد پروگرام کو بنانے پر
  6. ع

    تاسف ایک افسوس ناک خبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے۔ آمین
  7. ع

    تعارف اردو لنک کے اظفر صاحب کا تعارف

    اظفر بھائی میں آپکو ایک بار پھر محفل میں‌خوش آمدید کہتا ہوں
  8. ع

    نستعلیقی "ب" کی اشکال

    صرف بیل اور بندر ہی نہیں بیچ والی بھی ایک ہی شکل ہے
  9. ع

    افغانستان اور ڈرگز منی

    ہاہاہا فواد صاحب آپ اپنے ہی زبان سے پھر گئے اب :grin:
  10. ع

    نستعلیق کی تیاری

    تو بھائی جان کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ ہم فانٹ کی سپیڈ کو کیسے بڑھا سکتے ہیں اور کیا آپ True Type Font Collection کے بارے میں کچھ بتاسکتے ہیں کہ یہ کیا ہے اور اسکو کیسے بنایا جاتا ہے شکریہ
  11. ع

    نستعلیق کی تیاری

    مہوش علی بہن یہ ضروری ہے وولٹ ہمیشہ کریکٹرز کے بنیاد پر لگیچر فراہم کردیتا ہے اسلئے میرے معلومات کے مطابق یہ نہیں ہوسکتا کہ لگیچرز کو ہم کریکٹرز سے پہلے کرلے دوم لگیچرز ڈالنے کی وجہ سے چونکہ فانٹ کو بہت کم اشکال رینڈر کرنے پڑھتے ہیں تو اسلئے فانٹ کا سپیڈ تو تیز ہی ہوگا سپیڈ کم نہیں‌ہوسکتا باقی...
  12. ع

    نستعلیق کی تیاری

    محترمہ جیسا کہ آپنے کہاہے کہ آپنے وولٹ ورک کے بارے میں زیادہ نہیں‌جانتے تو میں آپکو بتاتا ہوں کہ وولٹ کسی بھی لگیچر کی پروگرامنگ اس صورت میں کرتا ہے کہ جب اسے اس لگیچر میں استعمال ہونے والے حروف کا پتہ ہو دوسری بات وولٹ‌ورک میں چاہے آپ لگیچرز کا ٹیبل پہلے بنائے یا Isol, Inti, Fina, وغیرہ وولٹ...
  13. ع

    نستعلیق کی تیاری

    بھائی جان ہم سب مل کر یہ گلفس بنائے ہیں اور کون بنائے گا
  14. ع

    نستعلیق کی تیاری

    بھائی جان پوسٹ سکریپ نام کسی بھی حرف کا وہ نام ہوتا ہے جوکہ ہم خود تعین کردیتے ہیں اس حرف کیلئے یہ ہم کہاں سے تعین کرلیتے ہیں اسکے بارے میں میں تفصیل سے بتادیتا ہوں آپکو آپ عماد نستعلیق کو فانٹ کریٹر میں کھولے اب آپ کسی بھی گلف پر رائیٹ کلک کرکے اسکے پراپرٹیز میں جائیں آپ تصویر میں دیکھ سکتے...
  15. ع

    نستعلیق کی تیاری

    نہیں بہن یہ بہت مشکل ہوگا ابھی میں تفصیل سے سمجھاتا ہوں شاکر صاحب کو امید ہے کہ آپکو بھی سمھج آئے گی
  16. ع

    نستعلیق کی تیاری

    مہوش علی بہن وولٹ حروف کی شناخت حرف کی پوسٹ سکریپ نام کو پہچان کر کرتا ہے نہ کہ یونیکوڈ ویلو کو اسلئے ہمیں ایک ایسے اطلاقیہ کی ضرورت ہوگی جوکہ کسی بھی حرف کا پوسٹ سکریپ نام دیسکے
  17. ع

    نستعلیق کی تیاری

    برادر گرامی شاکر القادری مجھے آپ سے مکمل اتفاق ہے اب مجھے انتظار ہے تو صرف اس بات کا کہ پریکٹیکل کام کب شروع ہوگا
  18. ع

    نستعلیق کی تیاری

    دوستوں میرے ناقص رائے میں ہمیں نوری نستعلیق ہی کو اوپن ٹائپ میں تبدیل کرنا چاہئے اگر آپ دوست صاحبان یہ سوچھتے ہیں کہ نوری نستعلیق کی استعمال غیر قانونی ہوگی تو صاحبان عماد نستعلیق کو ہم کونسا قانونی استعمال کررہے ہیں نوری نستعلیق فانٹ کو اوپن ٹائپ میں تبدیل کرنے کیلئے میرے خیال میں ہمیں سب سے...
Top