محترم منتظمین صاحبان آپ سے ایک درخواست ہے میری کہ جیسا کہ محفل کے لائبریری سیکشن میںمختلف زبانوں کے مفید کتابوں کا اردو ترجمہ کیا جاتا ہے اس سلسلے میں میری ایک درخواست ہے کہ آپ صاحبان فانٹ کریکٹر یا فانٹ لیب کے مینول (گائیڈ) کا اردو ترجمہ کیا جائے اس سے ہمارے تمام اُن دوستوں کو فائدہ پہنچھے گا...