نتائج تلاش

  1. ع

    نستعلیق کی تیاری

    بھائی جان عارف کریم بھائی اس کے بارے میں پہلے ہی ذکر کرچکے ہیں امید تو نہیں کہ اس بار بھی پہلے جیسا ہی انجام نکلے
  2. ع

    پراجیکٹ کا آغاز

    صرف یہی قصہ نہیں اس سے پہلے بھی بہت سے قصے تمام ہوچکے ہیں
  3. ع

    نستعلیق کی تیاری

    تبھی تو میں بھی کہوں زور لگا کے ہیا! زور لگا کے بھیا!
  4. ع

    نستعلیق کی تیاری

    بھائی جان ظاہر بات ہے کہ اگر فانٹ کے ماہرین اس پروجیکٹ میں ہماری مدد نہ کریں تو ہم کیسے اس پروجیکٹ کو مکمل کرسکتے ہیں میں بھی نسخ بیسڈ فانٹ بناسکتا ہوں اور نستعلیق کے بارے میں بھی جانکاری ہے لیکن نستعلیق فانٹ بنانے پر کبھی کام ہی نہیں کیا ہے اسلئے پہلے ہمیں فانٹ ماہرین کا انتظار کرنا ہوگا وہ...
  5. ع

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    بھائی جان 1 جی بی ریم کافی کام دیسکتا ہے اسکیلئے
  6. ع

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    جی بلکل آپ وی ایم ویئر میں کسی بھی آپریٹنگ سسٹم کو دوسرے آپریٹنگ سسٹم کے اندر چلاسکتے ہیں
  7. ع

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    شکریہ بھائی میں نے بتایا بھی تھا کہ میری انگلش کمزور ہے ورنہ میں خود فونٹ کریٹر کے مینول کو ترجمہ کردیتا خیر اگر آپ یہ کرسکے تو آپکی مہربانی ہوگی
  8. ع

    تعارف میں‌ہوں‌طاہر

    بھائی میرے طرف سے بھی آپکو محفل پر خوش آمدید
  9. ع

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    بھائی جان بدقسمتی سے جب بھی کسی پروگرام میں کام کرنا شروع کرتا ہوں‌تو اسمیں کوئی نہ کوئی مسئلہ آتا ہے شام کو آپ سے تفصیلی بات ہوگی اس بارے میں انشاءاللہ
  10. ع

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    دوستوں بہت معذرت کے ساتھ کہ میں تھوڑا لیٹ ہوگیا ہوں مضمون کو آگے بڑھانے میں در اصل میں جس پروگرام میں بھی ویڈیو ٹوٹوریل بنانا شروع کرتا ہوں اسمیں کوئی نہ کوئی مسئلہ آتا ہے جسکی وجہ سے میں دوسرا پروگرام ڈھونڈتا ہوں اسمیں بھی جب تھوڑا سا ٹوٹوریل بن جاتا ہے تو بدقسمتی سے پھر کوئی نہ کوئی مسئلہ...
  11. ع

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    محفل پر آپکو کیا پسند ہے؟ پڑھنا اور پڑھانا *محفل کا وہ کونسا سیکشن ہے جس کا وزٹ کیے بغیر آپ رہ نہیں سکتے ؟ ٹائپو گرافی اور خطاطی کا سیکشن محفل پر ایسا لمحہ جب خود پر رشک آیا ہو؟ خود پر تو کبھی رشک نہیں آیا لیکن بعض دوستوں کے پوسٹس دیکھ کر ان پر رشک آتا ہے مجھے کوئی ایسا لمحہ جب محفل سے...
  12. ع

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    جب اکثر دوست احباب ٹین ایجر میں شامل ہے تو میں کیوں پیچھے رہوں میں بھی 21 ٹین ہوں :grin: :grin: :grin:
  13. ع

    مبارکباد محترم شاکر القادری صاحب مبارک ہو!

    محترم بھائی شاکر القادری آپکو دونوں‌ایوارڈین ایک ساتھ مبارک ہو
  14. ع

    مبارکباد م م مغل صاحب مبارک ہو

    اب تو مجھے بھی م۔م۔ مغل صاحب کو مبارک باد کہنا پڑھے گا مبارک ہو م۔م۔مغل بھائی
  15. ع

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    بہت بہت شکریہ عارف بھائی مجھے یقین تھا کہ یہ نیک کام بھی آپ ہی کرینگے ویسے رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں‌آپسے کیونکہ آپنے خود ہی سافٹوئیر کا نام بھی بتادیا ہے Instant Demo :grin:
  16. ع

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    میری طرف سے سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
  17. ع

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    لگتا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی مدد نہیں کریگا
  18. ع

    نستعلیق کی تیاری

    سب سے پہلے تو بلال بھائی کا بہت شکریہ کہ انہوں نے اس توجہ طلب کام کیلئے یہ دھاگہ شروع کیا ہے دوستوں مجھے یقین ہے کہ اگر ہم سب دوست اس سلسلے میں کام کرنا چاہیں‌تو ہمیں بہت جلد ایک بہترین نستعلیق فانٹ ملے گا ہماری اپنی ہی کوششوں سے اس سلسلے میں میں فانٹ کریٹر اور وولٹ کے کام کیلئے اپنے خدمات پیش...
  19. ع

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    بہت اچھا لگ رہا ہے فہد بھائی اور نبیل بھائی دونوں کا بہت شکریہ
Top