سب سے پہلے تو آپکو اس دھاگہ میں تشریف لانے پر خوش آمدید کہتا ہو اور شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپنے ہمارے اس دھاگہ کو زینت بخشی بھائی جان ہمیں آپ جیسے ماہر کا ہی انتظار تھا کہ آئے اور اس بارے میں ہماری راہنمائی کرے جیسا کہ آپنے لکھا ہے کہ لگیچر بیسڈ فانٹ بنانے کے بجائے اگر کوئی ایسا مکمل کریکٹر بیسڈ...