نتائج تلاش

  1. ع

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    جی نہیں‌نبیل بھائی انک سکیپ ، کورل ڈرا اور السٹریٹر تینوں کی ٹریس یہی رزلٹ دیتی ہے اتنے ہی نوڈز کورل ڈرا نے بھی دیئے تھے جب میں‌نے اس کریکٹر کو ٹریس کیا تھا وہ فائل میں نے اوپر اپنے ایک مراسلہ میں مسنلک کیا تھا آپ وہ فائل اتار کر دیکھ سکتے ہیں
  2. ع

    القلم صدف فونٹ

    ماشاءاللہ بہت خوب کیا خوبصورت فانٹ بنایا ہے شاکر بھائی ۔ اللہ آپکو اس کار خیر کی اجر عظیم عطاء فرمائے
  3. ع

    فونٹ بنانے کا عربی میں ٹیوٹوریل

    نبیل بھائی اس ٹوٹوریل میں وہی طریقہ استعمال کیا گیا ہے جسکے بارے میں میں نے اس (سکین حروف کیسے ٹریس کیئے جائے) والے دھاگہ میں ذکر کیا تھا کورل ڈرا یا السٹریٹر میں کریکٹر کی نوک پلک سنوار کر لفظ کو Eps میں ایکسپورٹ کرکے فونٹ لیب میں امپورٹ کرنا ۔ البتہ ایک اچھی بات ہے اس ٹوٹوریل میں‌کہ یہ تفصیل...
  4. ع

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    عارف بھائی میں‌نے اسکین فونٹ کو اچھی طرح سے استعمال کیا ہے مجھے اسمیں ایسی کوئی آپشن نہیں‌ملی ہے جسکو سیلیکٹ کرنے سے تمام گلفس ایک ہی سائز میں‌ٹریس ہوسکیں ۔
  5. ع

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    یہ لیں الف نظامی بھائی میں‌نے بغیر ایجڈ کی تصویر کو کورل ڈرا میں ٹریس کیا ہوا ہے ایجڈ والی تصویر کو ٹریس کرنے کی ضرورت ہی نہیں‌ہے کیوکہ اسکی رزلٹ ٹھیک نہیں‌آئے گی۔ اسکی نوڈز میں‌معمولی سا کام بھی کیا ہے اسکی رزلٹ دیکھ سکتے ہیں آپ مسنلکہ فائل ‌کو اتار کر اسکو ایکسٹراکٹ کرلیں اسمیں دو فائلوں...
  6. ع

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    السلام علیکم شاکر القادری بھائی یقینا سکین فونٹ اسی مقصد کیلئے بنایا گیا ہے لیکن اسکی ایک خامی جو کہ میں‌نے آپکو بتائی بھی ہے وہ موجود ہے خامی وہی ہے ایک ہی ٹائم میں‌سکین شدہ لگیچرز یا کریکٹرز کی سائز ایک جیسا نہیں‌کردیتا اپنی مرضی کا رزلٹ دیتا ہے ۔
  7. ع

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    جی الف نظامی صاحب میں‌نے کورل ٹریس استعمال کی ہے اردو حروف کی ٹریسنگ کیلئے اسکے علاوہ اڈوبی السٹریٹر کی پاور ٹریس اور اڈوب سٹریم لائن بھی استعمال کی ہے لیکن بہترین رزلٹ کورل ڈرا کے ٹریس (کورل ٹریس) کا پایا ہے البتہ یاد رہے کہ کورل ڈرا کے نئے ورژنز خصوصا X3, Xp کی ٹریس کی رزلٹ بہت زیادہ اچھی ہے
  8. ع

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    عویدص بھائی آپکا بتایا ہوا یہ ٹپ کسی حد تک ٹھیک ہے لیکن اس میں‌ مسئلہ وہی نوڈز کے خراب آنے کا ہوتا ہے یعنی حرف کی خوبصورت قائم نہیں‌رہتی اور اگر آپ پر فونٹ کریٹر یا فونٹ لیب میں دوبارہ نوڈز ٹھیک کروانا چاہتے ہیں تو اسکیلئے بہت زیادہ ٹائم درکار ہوگا اسلئے اس لحاظ سے کورل ڈرا کی ٹریسر یا اڈوبی...
  9. ع

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    باسم بھائی اسکین کا مطلوبہ رزلٹ اس ٹائم حاصل کیا جاسکتا ہے جب آپ کسی تصویر کو سکرین کروانا چاہتے ہیں سکینر کے پروگرام میں‌کچھ آپشنز ہوتے ہیں‌انہی میں ایک آپشن ہوتا ہے ڈی پی آئی زیادہ کرنے کا وہاں‌سے آپ مطلوبہ ڈی پی آئی سیلیکٹ کرسکتے ہیں ۔
  10. ع

    تعارف محمد صدیق کا تعارف

    محمد صدیق میں‌آپکو محفل پر ایک بار پھر ویلکم کردیتا ہوں‌مجھے امید ہے کہ آپ آئندہ محفل کیلئے ضرور ٹائم نکال لیا کریں‌گے یہ آپکی اپنی محفل ہے ایک بار جسکا پڑھ گیا محفل کا تو پھر آپکو اپنی جان چھڑانی مشکل ہوجائے گی اسلئے جتنی جلدی ہوسکے یہ چسکا لگاو اپنے آپکو
  11. ع

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    نبیل بھائی میں‌ نے اس سلسلے میں تھوڑا سا لکھا تھا یک تھریڈ میں‌لیکن پھر وقت کی کمی کے باعث میں وہ سلسلہ مکمل نہیں‌کرسکا اسکیلئے مندرجہ ذیل پرسس ہوگا۔ سب سے پہلے تو آپ جو کریکٹرز سکین کریں گے اسکی رزلٹ اچھی ہونی چاہئے اگر 600 ڈی پی آئی کی لگ بھگ ہوئی تو یہ بہترین رزلٹ رہے گا اسکے بعد ان سکین شدہ...
  12. ع

    فانٹ پروگرامنگ

    دوست بھائی اطلاقیہ کی سورس کیلئے آپکا شکریہ میں‌خود بھی آجکل اسپر کام کرنے کی کوشش میں لگا ہوں‌لیکن کیا کروں کہ ایک ہی وقت میں کئی پروجیکٹس چلانے کی چکر میں کوئی نہ کوئی پروجیکٹ سست روی کا شکار ہوجاتا ہے اب آپ نے اجازت دے ہی دی اگر الف نظامی صاحب اس اطلاقیہ پر کام کرنا چاہے تو ہمیں خوشی ہوگی کہ...
  13. ع

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    مجھے تو دوستوں کی محبت کھینچ لاتی ہے محفل پر ۔ دوست بھی ایسے ہیں کہ ہر ایک اپنی مثال آپ ہے
  14. ع

    ان پیچ ثلث فانٹ

    یقینا عویدص بھائی جو ثلث کلک میں استعمال ہوتا ہے اسی طرح کا ثلث بنایا جاسکتا ہے اوپن ٹائپ میں بلکہ موجود بھی ہے میر عماد نامی پروگرام میں اسکا ثلث کسی حد تک کلک کے ثلث سے مشابہ ہے لیکن اسمیں‌خامی صرف یہی ہے کہ اسمیں اردو کے الفاظ نہیں ہے باقی انشاءاللہ کلک کے ثلث کی طرح ثلث بھی بن جائے گی دعاوں...
  15. ع

    تعارف عباس ملک کو محفل فورم میں خوش آمدید

    ماشاءاللہ یہ ہمارے لیئے بہت خوشی کی خبر ہے کہ عباس ملک صاحب جیسے نابغہ روزگار شخصیت ہمارے ساتھ محفل میں موجود ہیں امید ہے کہ عباس ملک صاحب محفل پر آتے رہیں‌گے ۔
  16. ع

    تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

    انتہائی افسوس ناک خبر ہے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہیں‌جلد از جلد صحت کاملہ عطاء کرے
  17. ع

    ان پیچ ثلث فانٹ

    عارف یقینا نسخ ٹائپوگرافی کوئی مشکل کام نہیں‌ہے لیکن اس کام کیلئے ٹائم نکالنا سب سے مشکل کام ہے ۔ ویسے عویدص بھائی بہت اچھے جارہے ہو ۔ مجھے اس دن کا بیتابی سے انتظار ہے جس دن عدیدص بھائی ہمارے ساتھ نستعلیق پروجیکٹ میں شامل ہوجائے ۔
  18. ع

    مسلمان اورمسلمانی !

    شکریہ بہت اچھا کالم پوسٹ کردیا ہے عارف آپنے
  19. ع

    کنورٹر ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی کنورٹر

    خوش آمدید عباس ملک بھائی ۔ میں کسی بھی ممکنہ مدد کے سلسلے میں حاضر ہوں
  20. ع

    تعارف علی عمران-فرام سیکرٹ سروس

    ویلکم علی عمران مجھے پہچانا میں کالا صفر ہوں
Top