نتائج تلاش

  1. ع

    ! پاک ٹائپ نسخ کا نیا ورژن 2،0 !

    شکریہ اتنی اچھی شیئرنگ کا
  2. ع

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    کچھ بھی ممکن ہے جناب اعجاز اختر صاحب :grin:
  3. ع

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    بھائی جمعہ کو تو دھماکہ ہوگا ضرور آپ دوست احباب صرف انتظار کرلیں
  4. ع

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    بھائی اب دل بہلانے کیلئے فونٹ ہی آنے والا ہے ۔ بس ایک آدھ دن کا انتظار ہی ہے
  5. ع

    نستعلیق اور اردو

    علوی بھائی اس دن تو سب کی عید ہوگی جس دن علوی نستعلیق ریلیز ہوگا :grin:
  6. ع

    ! جوہر نستعلیق ای میل کلائنٹ !

    فونٹ صرف سافٹ ویئر میں ایمبڈ ہے اور وہ بھی oet فورمیٹ میں یعنی اوپن ٹائپ انکرپشن میں جسکی وجہ سے فونٹ کو ttf فارمیٹ میں حاصل کرنا ہر کسی کیلئے ممکن نہیں
  7. ع

    فونٹ ایک مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم

    بھائی علامات اور آیات نمبر آپکے پاس اسلئے مسئلہ دیرہے ہیں‌کہ آپکے پاس پرانا یونی سکرائب ہے آپ اپنے یونی سکرائپ کو اپڈیٹ کرلیں انشاءاللہ آپکا مسئلہ حل ہوجائے گا
  8. ع

    قرآن مجید اردو سرچ

    شکریہ بھائی اللہ آپکو اس بہترین کام کا بہترین صلہ دے
  9. ع

    قرآنی فونٹ کو کس کی بورڈ کے ساتھ لکھوں؟؟

    بھائی گل خان صاحب آپ علوی بھائی کے فونٹ کیلئے بھی اقلم قرآن کیبورڈ استعمال کرسکتے ہیں ۔ ویسے گل خان صاحب المصحف قرآنی فونٹ میں قرآن پاک دوبارہ کمپوز کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ نور ہدایت والوں کی کمپوز شدہ قرآن پاک استعمال کرسکتے ہیں صرف پروف ریڈنگ کی ضرورت ہوگی
  10. ع

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    عویدص بھائی کیا عید الفطر کے موقع پر المصحف قرآنی فونٹ کافی نہیں تھا۔ اور علوی نستعلیق بھی انشاءاللہ قریب کے دنوں میں مکمل ہونے والا ہے فی الحال فونٹ ٹیسٹنگ کے مراحل سے گذر رہا ہے ۔ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ نستعلیق فونٹ بنانا پتھر سے سونا بنانے کے مترادف ہے
  11. ع

    تعارف پرنس آگیا میدان وچ

    پرنس خوش آمدید
  12. ع

    محفل کے منتظمین سے سوال

    شکریہ شمشاد بھائی ویسے میں نے اسی رکن سے ہی پوچھا ہے جسنے مجھے یہ پوائنٹس اور ساتھ میں‌کمنٹ دی ہوئی ہے اور ایک بات اور اگر آپکو مناسب لگے تو اب اس دھاگہ کی عنوان کو تبدیل کرلیں ’’مجھے کس دوست نے پوائنٹس دیئے ہیں‘‘
  13. ع

    محفل کے منتظمین سے سوال

    شکریہ جناب آپکو زحمت دی لیکن میری غلط فہمی بھی ختم ہوگئی۔ اور ایک اور گذارش کہ جس دوست نے مجھے یہ پوائنٹ دیئے ہیں اسنے لکھے ہیں‌کہ عبدالمجید نے ماضی میں‌کچھ بیشرمی کا مظاہرہ کیا تھا کیا وہ دوست بتاسکتا کہ میرا کونسا پوسٹ انہیں‌ قابل اعتراض لگا تھا اور انکو میرے کونسے جملے پر اعتراض ہے ۔
  14. ع

    محفل کے منتظمین سے سوال

    اردو محفل کے منتظمین سے انتہائی ادب کے ساتھ سوال ہے کہ مجھے کس جرم میں منفی پوائنٹس دیئے گئے ہیں ۔ اور اگر میرا یہ پوسٹ گراں گذرے تو مہربانی کرکے اسے ڈیلیٹ کردیجئے گا ۔
  15. ع

    فونٹ ایک مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم

    میں اپنے محترم عزیز دوست اور استاد گرامی جناب امجد علوی صاحب کو مصحف قرآنی فونٹ کے کامیابی سے ریلیز ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالی انکو اس کار خیر کی جزائے خیر دے
  16. ع

    مایکروسافٹ وولٹ کی ویڈیو ٹریننگ

    نہیں بھائی آپ تو بڑے ہو عارف بھائی شاید ہمیں‌ پچہ کہہ رہیں ہے :grin:
  17. ع

    مبارکباد لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم اے راجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ’’ ماہر ‘‘ ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔۔

    ایم اے راجہ صاحب ہم آپکو ماہر بننے پر مبارک باد کہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں‌کہ آپکی مہارت وطن عزیز ، دین اسلام ، اور محفل کے کام آتی رہے ھی
  18. ع

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ محسن بھائی کی والدہ کو صحت کامل عطاء فرمائیں ۔ آمین
  19. ع

    مایکروسافٹ وولٹ کی ویڈیو ٹریننگ

    السلام علیکم دوستوں کیسے ہیں‌ سب امید ہے کہ آپ حضرات بھی ٹھیک ہونگے میں تو اللہ کے فضل سے ٹھیک ہی ہوں :grin: میں اپنے ان تمام دوستوں کو انتہائی مسرت کیساتھ اطلاع دیتا ہوں جوکہ فونٹ بنانے میں‌دلچسپی رکھتے ہیں یا فونٹ ڈویلپر ہے ۔ اور اطلاع یہ ہے کہ مایکروسافٹ نے اپنے Visual OpenType Layout Tool...
Top